#karachijalsa dear Karachi you are the ♥️of Pakistan .it’s time to show your love for Pakistan. Stand with @ImranKhanPTI as he stands for all of us♥️🇵🇰🙏🏼
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI@VOANews احتجاج میں نقصانات کی بات تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن یہ نقصانات کس وجہ سے ہوئے اس پر کوئی بات نہیں ہوتی,
میں بتاتا ہوں یہ نقصان ایک غیرقانونی گرفتاری کے وجہ سے ہوا,
اب یہ بتائے جس کے وجہ سے نقصان ہوا کیا اس کے اوپر کوئی ایف آئی آر درج ہوئی یا عدالت نے ان کو بلایا نہیں تو پھر مذاق؟
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
@ShaukatAzizSid1 دھاڑی اپکی بھی سفید ہوگئے ہے لیکن ابھی تک تم کو سخی اور غلط کا اندازہ نہیں ہوا,
پوری دنیا جانتی ہے کہ اس وقت پاکستان میں جو ہو رہا ہے یہ سارا امریکہ کو خوش کرنے کیلئے ہے,
22 میں سے 20 کروڑ پاکستانی یہ سمجھتے ہیں پاکستان اس وقت غلاموں کے قبضے میں ہے
Sinf e Aahan was the most challenging song to write in my career & also the longest. It took me 6 months to write the whole song based on the hardship & struggles that women face everywhere. @ImranKhanPTI thanks for using it as a symbol of power for all the women kaptaan 🙌🏽
عمران ریاض خان کہاں ہے ؟ کیا بے بسی ہے، خود غرضی ہے , کہ سب میڈیا والوں کو، سب وکیلوں کو ، سب ججوں کو، جرنیلوں کو، سیاستدانوں کو ، لوگوں کو سب معلوم ہے عمران ریاض کہاں ہے -- سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں فوجی اٹھا کر لے گئے ہیں، وہی جنہوں نے ارشد شریف کو مروایا - وہی آی ایس آی کے بوٹوں والے وہی ڈنڈے سوٹے والے - مگر کسی میں ہمت نہیں کے بول سکے سب کو اپنی فکر ہے - آزادی چاہتے ہیں مگر کوئی اور انکی جنگ لڑے وہ خود ہاتھ پاؤں یا زبان نہیں ہلا سکتے - مگر سب شور مچا رہے ہیں کہاں ہے - سب کو پتا ہے ایک خوفناک پاگل جرنل نے اپنی آنا کے لئے مارشل لاء لگا رکھا ہے مگر چھپ چھپا کے , سامنے آنے کی ہمت نہیں - جعلی پدی پدی جلوس نکلوا رہا ہے اور سب بکری بن گئے ہیں, عالمی ادارے بھی ستو پی کرسو گئے - کیا آزادی کا ٹھیکہ صرف عمران ریاض نے لیا ہے ؟
What an honour for me to have this song that i wrote & sang with all my heart to be shared by the one & only kaptaan @ImranKhanPTI who dedicates this to all the women who are standing up for 🇵🇰
تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے- تحریک انصاف کا ایک نظریہ ہے عمران خان نے 26سالہ جدوجہد میں یہ لوگوں کو بتایا ہے نیا پاکستان بنائیں گے قانون کی حکمرانی ہوگی ریاست مدینہ صحت کارڈ احساس پروگرام یہ ہے وہ نظریہ۔ بیرسٹر احتشام
جنوبی پنجاب کی بدلتی سیاسی صورتحال
پر رہنما پاکستان تحریک انصاف جمشیداحمد دستی کا پیغام
مفاد پرست اور بےضمیر لوگ اس وقت عمران خان کو چھوڑ رہے ہیں
آج جنوبی پنجاب سے بہت سے مفاد پرستوں نے تحریک انصاف کو حیر آباد کہہ دیا میں ایک بات واضح کرنا چاہتا ہوں میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہے آحری دم تک اپنے قائد کے ساتھ کڑا رہونگا
دوسرا یہ امپورٹڈ حکومت کے ایما پر پنجاب پولیس چادر چار دیواری کی تقدس کو پامال کر رہے ہیں،میں محسن نقوی کو وارننگ دیتا ہوں کہ اس فسطائیت سے نکلے ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے،میں گھر میں موجود رہتا ہوں اس کے باوجود رات کے 2 بجے میرے گھر پر دھشتگردوں کی طرح یہ لوگ آتے ہیں میں ان سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اس سے باز رہے ورنہ یہ کل آپ کے گلے میں پڑے گا
@HamidMirPAK حامد میر صاحب اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاؤ کہ تم نے پاکستان بننے سے اب تک کبھی ایسا ظلم ہوتے ہوئے دیکھا ہے,
ایسی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہوتے ہوئے دیکھا ہے؟؟
میں نے تو نہیں دیکھا
میر صاحب کیا کل جب اس کا حساب لیا جائے گا تو آپ پھر بھی اسی طرح خاموش ہوں گے؟
کیا یہ سچ ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں پہلے سے ہی قید شدہ قیدیوں کو پولیس وین میں بھر کر لایا گیا،
اور شور مچا دیا گیا کہ یہ "دہشتگرد" زمان پارک سے پکڑے گئے ہیں؟ 🤔
اس ویڈیو میں تمام گرفتار شدہ ملزمان نے یہ انکشاف کیا ہے۔
خدارا سکرپٹ تو ٹھیک تیار کیا کریں۔ روز نئے سرے سے ذلیل ہوتے ہیں، پھر بھی جھوٹ بولنے اور قوم کو گمراہ کرنے سے باز نہیں آتے
چیرمین عمران خان کے حکم کے مطابق آج میرے قریبی دوست جام یونس ایڈووکیٹ کی کاوشوں کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 40 سے زائد کارکنان کو انسداددہشت گردی عدالت ڈی جی خان میں پیش کر کے ڈسچارج کر دیا