ہمارے پیج پر ہر خبر حقیقت پر مبنی ہوتی ہے اور کوئی بھی خبر سنی سنائی یا بغیر تصدیق کے شائع نہیں کی جاتی مختلف زرائع سے تصدیق کرکے خبر شائع کی جاتی ہے__
فاروق آباد کے گاٶں مانگا ورکاں میں دو گروپوں میں فاٸرنگ ایس ایچ او سیلم ا ختر نیازی پولیس کی بھاری نفری لے کر موقع پر پہنچ گیا اور بڑی دونوں گروپوں ارسلان اور عامر ڈوگر گروپس کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کر لی گٸی
مریدکے
فیض پور موٹروے انٹرچینج پر پولیس نے ناکہ لگا کر مرسڈیز گاڑی روکی جس میں سے 31 کلو چرس اور 6 کلو افیم برآمد ہوئی
منشیات لے جانے والی گاڑی میں 2 بچوں اور 1 خاتون سمیت 5 ملزم سوار تھے
پولیس نے ملزمان کو ہراست میں لے کر چوکی کوٹ نورشاہ میں مقدمہ درج کر لیا
دبلن:
طبی ماہرین نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ وہ حمل کے دوران چائے یا کافی کا زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے پیدا ہونے والا بچہ کمزور ہوجاتا ہے۔
اسلام آباد :
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافہ ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پرسونے والوں کو ٹینٹ اورکھانا فراہم کیا جائے۔
خادم رضوی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی۔
وزیر اطلاعات کے مطابق خادم رضوی نے کارکنان کو
25 تاریخ کو احتجاج کی کال دے رکھی تھی اور حکومتی مزاکرات کے بعد بھی خادم رضوی کال واپس نہ لینے پر بضد رہے جس وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا
ایبٹ آباد میں بچوں کے معمولی جھگڑے نے 7 افراد کی جان لے لی
پولیس کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے گڑھی پھل گراں والی میں بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہونے والے تصادم میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے
جھگڑا کرکٹ میچ کے دوران بچوں کی لڑائی کے بعد شروع ہوا اور نوبت مسلح تصادم تک پہنچ گئی
ملک میں قائم تمام غیرملکی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے گرد کومبنگ آپریشن شروع کرنے کا حکم,سیکرٹریز داخلہ کو تعاون کی ہدایت اور دہشت گردوں کی گرفتاری کا حکم
چینی قونصلیٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم عرف اچھو ہےدہشت گرد نئی دہلی کے میکس اسپتال میں زیر علاج ہے
رپورٹ کے مطابق حملے کا ماسٹر مائنڈاسلم عرف اچھو ہے جس کا تعلق کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی سے ہے اور یہ دہشتگرد ان دنوں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے میکس ہسپتال میں زیر علاج ہے
کوٹ عبدالمالک میں رینجر پہنچ گئی۔
کوٹ عبدالمالک امیرجماعت تحریک لبیک پاکستان کے قاری منیر احمد نعمانی کو تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے بھاری نفری کے ھمراہ ریڈ کرکے ان کے مدرسہ سے حراست میی لے لیا اور کارکنان کی بھاری تعداد تھانہ کے باھر جمع ھونا شروع روڈ ٹریفک کے لیے بلاک کردیا گیا
شیخوپورہ۔
تحریک لبیک کے سرگرم کارکنوں کے خلاف آپریشن شروع
گرفتاریوں کی اطلاع ملتے ہی تحریک لبیک کی مقامی قیادت سمت متعدد کارکن غائب ہو گئے۔
پولیس نے محلہ معراج پورہ ۔احمد پورہ ۔حبیب کالونی فاروق نگر ۔جنڈیالہ روڑ پر چھاپے مار کر 7 کارکنوں کو گرفتار کر لیا
شیخوپورہ:
چوہدری مل سٹاپ کے قریب لاہور روڑ پر واقع نورانی سپننگ مل میں آتشزدگی
فائر فائیٹنگ ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف
نورانی سپننگ مل کے کاٹن کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا-
آگ لگنے کی وجہ ابھی معلوم نہ ہے-
خادم حسین رضوی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا
ملک بھر میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے، خادم حسین رضوی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا، اہل خانہ نے تصدیق کردی۔ راولپنڈی سمیت مختلف شہروں سے بھی رہنماؤں اور درجنوں کارکنوں کو حراست میں لیا گی