In Parliament today, we stood united in protest against Sindh’s acute water crisis.
Sindh is deprived of its rightful share. Balochistan & lower riparians are also suffering badly.
Also conveyed our strong concerns to the Prime Minister, who assured immediate action.
We demand justice & equitable distribution for our farmers, people & future!
#SindhNeedsWater #WaterForSindh #SindhWaterCrisis #PPP
@IrrigationSindh
قومی اسمبلی میں سندھ اور بلوچستان کے پانی کے حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا احتجاج،پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری، رکن قومی اسمبلی سحر کامران ٹی آئی، رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ، رکن قومی اسمبلی طارق حسین جاموٹ، مخدوم جمیل الزمان، سید ابرار علی شاہ اور دیگر پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں سندھ، بلوچستان اور زیریں علاقوں کے پانی کے حقوق کے لیے بھرپور احتجاج کیا۔
پیپلز پارٹی کے اراکین نے اجلاس کے دوران “Sindh Needs Water, Balochistan Needs Water, Lower Riparians Need Water” اور “Sindh is Facing 48% Water Shortage” کے پلے کارڈز اٹھا کر سندھ اور بلوچستان سمیت زیریں علاقوں کو درپیش شدید پانی کی قلت کو اجاگر کیا۔
رکن قومی اسمبلی سحر کامران ٹی آئی نے پانی کی فراہمی میں کمی اور مسلسل قلت سے درپیش مسائل پر وزیر اعظم کی توجہ دلائی اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔ وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ اس اہم قومی مسئلے پر فوری اقدامات کیے جائیں گے۔
حکومتِ سندھ کے سرکاری انڈس ریور بلیٹن (11 جون 2026) کے مطابق کوٹری بیراج پر پانی کی فراہمی میں 48 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ سندھ دریائی نظام کے زیریں حصے میں واقع ہے، اس لیے پانی پر اس کا پہلا حق ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے عوام پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں جس سے زرعی زمینیں خشک ہو رہی ہیں، ڈیلٹا علاقے تباہ ہو رہے ہیں، مچھلی گیری اور لاکھوں لوگوں کا روزگار متاثر ہو رہا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ 1991 کے واٹر اپورشنمنٹ معاہدے اور آئینِ پاکستان کے مطابق تمام صوبوں کو ان کا جائز اور منصفانہ حصہ دیا جائے۔ IRSA کو 1991 کے معاہدے کی خلاف ورزی فوری طور پر بند کرنی چاہیے۔
شازیہ مری، سحر کامران ٹی آئی، آغا رفیع اللہ، طارق حسین جاموٹ، سید ابرار علی شاہ اور دیگر اراکین نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ، بلوچستان اور تمام زیریں علاقوں کے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر جمہوری، سیاسی اور پارلیمانی فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ پانی کے مسئلے پر کسی قسم کی ناانصافی قابل قبول نہیں۔ وفاقی حکومت کو ایسے تمام اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو صوبوں کے درمیان اعتماد، قومی یکجہتی اور وفاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچائیں۔پیپلز پارٹی سندھ کے پانی کے حق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی.
🇵🇰🤝🇷🇺 In a significant diplomatic gesture, @PresOfPakistan Asif Ali Zardari attended the Kremlin’s flagship National Day celebrations in #Islamabad as the Chief Guest, declaring that #Pakistan places immense value on its evolving partnership with the Russian Federation.
@RusEmbPakistan
Addressing a high-level gathering that included senior Russian officials & foreign dignitaries, President Zardari underscored the deepening strategic cooperation between the two nations. “Pakistan treasures its ties with Russia,” he said. “Our relationship is not merely transactional but is built on mutual respect, regional stability, & a shared vision for a peaceful & connected Eurasia.”
#RussiaPakistanRelations #Russia #Pakistan
President Asif Ali Zardari congratulated the Pakistan Navy on the inclusion of PNS/M Hangor in its fleet. Describing it as a significant milestone in strengthening Pakistan’s maritime defence capabilities, he thanked the Government and people of China for their valued cooperation and said the Hangor programme reflects the enduring Pakistan-China strategic partnership.
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup
روس کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت میرے لیے انتہائی خوشی کا باعث ہے۔ صدر مملکت
یہ تقریب روس کی قومی خودمختاری، شاندار تاریخ اور اس کے عوام کے عزم و حوصلے کی ایک قابلِ فخر عکاسی ہے۔
صدر آصف علی زرداری
میں حکومتِ پاکستان، پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے رشیئن فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن، سفیر البرٹ خورئیف اور روس کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر مملکت
2011 میں روس کے اپنے دورے کی خوشگوار یادیں آج بھی یاد ہیں۔ صدر آصف علی زرداری
صدر پیوٹن کے اس اہم کردار کو سراہنا چاہتا ہوں جس کے ذریعے دونوں ممالک ایک دوسرے کے مزید قریب آئے۔ صدر مملکت
گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان اور روس نے باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری
دو طرفہ تعلقات کی بنیادوں کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بصیرت افروز قیادت اور مدبرانہ سوچ نے بھی مضبوط کیا۔ صدر مملکت
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے سابق سوویت یونین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے فروغ میں تاریخی کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری
اس ورثے کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے آگے بڑھایا، جو پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم تھیں۔ صدر مملکت
شہید بی بی کی قیادت نے عالمی سطح پر بڑی تبدیلیوں کے دور میں دونوں ممالک کے درمیان روابط کی تجدید اور تعاون کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔ صدر آصف علی زرداری
پاکستان کے کم عمر ترین وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے فعال سفارتی روابط کے ذریعے اس روایت کو مزید آگے بڑھایا۔ صدر آصف علی زرداری
ہمارے وزرا اور اعلیٰ حکام کے درمیان باقاعدہ رابطے دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔
صدر مملکت
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے رواں سال کے آغاز میں کہا تھا، پاکستان اور روس کے تعلقات کئی دہائیوں میں اپنی سب سے مثبت سطح پر ہیں۔ صدر مملکت
پاکستان روس کو ایک عالمی طاقت اور قابلِ اعتماد شراکت دار کی حیثیت سے اہمیت دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری
ہم خودمختار مساوات، مکالمے اور عالمی جنوب (Global South) کی مضبوط آواز کے اصولوں پر یقین رکھتے ہیں۔
صدر مملکت
یہی اصول کثیرالجہتی فورمز میں ہمارے تعاون کی بنیاد ہیں۔
صدر آصف علی زرداری
توانائی، صنعت، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں ہمارا تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے۔ صدر مملکت
آج تقریباً 1300 پاکستانی طلبہ روس میں زیرِ تعلیم ہیں، جن میں سے بہت سے روسی وظائف پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
صدر آصف علی زرداری
یہ طلبہ ہمارے دونوں معاشروں کے درمیان ایک مضبوط پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ صدر مملکت
ہم اعلیٰ سطحی روابط کے مزید فروغ کے خواہاں ہیں تاکہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔ صدر مملکت
پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے عوام کے مفاد، اپنے خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اس اہم شراکت داری کو مزید مضبوط بناتے رہیں گے۔ صدر مملکت
دعا ہے کہ رشیئن فیڈریشن ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کرے، اور پاکستان و روس کے درمیان دوستی کے رشتے مزید مستحکم ہوں۔ صدر آصف علی زرداری
پاکستان اور روس کی دوستی زندہ باد
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس، اجلاس میں رکن قومی اسیمبلی سحر کامران نے بھی شرکت کی
@BBhuttoZardari@SeharKamran
ممبر قومی اسمبلی سحر کامران سمیت پی پی پی رہنماؤں کا ایوان میں علامتی احتجاج,انہوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہے جس پر عبارت درج ہے کہ "سندھ کو پانی دو"
@SeharKamran@MediaCellPPP
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
Joined the @Alqaheranewstv discussion on the US-Iran peace process and Pakistan’s constructive role in promoting regional peace and stability.
Despite the fragile ceasefire and recent escalations, diplomacy must prevail. Pakistan remains committed to de-escalation and dialogue.
#Pakistan #USIran #RegionalPeace #Diplomacy
Commemorating the National Day of the Russian Federation 🇵🇰🤝🇷🇺
Honoured to join His Excellency President Asif Ali Zardari and H.E. Albert P. Khorev, Ambassador of the Russian Federation, along with other dignitaries, in the cake cutting ceremony at the grand reception hosted at Serena Hotel, Islamabad.
A memorable evening of friendship, diplomacy, and shared commitment to strengthening Pakistan-Russia relations and our common aspirations for peace and cooperation.
10 June 2026 | Serena Hotel, Islamabad
@PresOfPakistan@RusEmbPakistan@mfa_russia@AAliZardari
#RussiaDay #PakistanRussiaFriendship
President Asif Ali Zardari was the chief guest at a reception held to mark the National Day of the Russian Federation. The President was received by Ambassador Albert P. Khorev. He addressed the gathering, participated in the cake-cutting ceremony and viewed the exhibition “Many Faces of Russia”, showcasing Russia’s natural diversity and regions.
خطے اور دنیا میں امن و استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے روسی فیڈریشن کے ساتھ شراکت داری کو مزید مضبوط بنائیں گے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا روسی فیڈریشن کے قومی دن کے موقع پر خطاب
@AAliZardari
Islamabad: 10 June 2026 — President @AAliZardari addressing a reception held to mark the National Day of the Russian Federation, attended by MNA @SeharKamran.