میرے صحابہ کو گالی نہ دو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کرے تو وہ ان کے ایک مُد بلکہ نصف مُد کے برابر بھی نہیں ہو سکتا(صحیح بخاری3673)
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں@hamarasawal313
نبی ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! معاویہ کو ہادی اور مہدی بنا دے اور اس کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے" _سنن ترمذی 3842
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
999"تم میری سنت اور ہدایت یافتہ خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑو، اسے دانتوں سے مضبوطی سے تھام لو"
سنن ابو داؤد 4607
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
گالی دینا مذہب نہیں فساد ہے فساد،
دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنا ہی اصل وحدت ہے اتحاد ہے بھائی چارگی ہے۔۔!!
مقدس شخصیات کیخلاف بڑھتی ہوئی توھین کا واحد حل یہی ہے کہ مجرموں کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔۔!!
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
” ان سے محبت صرف مومن ہی کرسکتا ہے اور ان سے بغض رکھنے والا منافق ہی ہوسکتا ہے، اورجو ان سے محبت کرے گا اللہ اس سے محبت کرے گا، اور جو ان سے بغض رکھے گا، اللہ اس سے بغض رکھے گا۔“(بخاری ومسلم)
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
سکھر!
انتظامیہ کی جانب سے گستاخان صحابہ کی پشت پناہی اور گستاخوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سنی علماء کونسل سٹی سکھر کا سکھر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
ناموسِ صحابہ و اہل بیت بل کا عملی نفاذ کیا جاۓ تاکہ کسی میں یہ جرات نہ ہوسکے ک�� وہ پیارے پاکستان کے امن کو تباہ کرسکے۔۔!!
محمد یوسف ✍️
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
سکھر پولیس!
عوام کی نظریں آپ پر ہیں، انصاف کی آس ہے
خاموشی کی چادر اتاریں، عمل کا ثبوت دیں
گستاخوں کے خلاف سخت کارروائی کریں
Sukkur Police! Take Strict Action Against Blasphemers
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
"اللہ کے لیے میری امت میں میرے صحابہ سے محبت کرو، اور ان کے بعد تابعین سے، اور ان کے بعد تبع تابعین سے" مسند احمد
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye...!!
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
پاکستان سے فرقہ واریت کے خاتمے کا واحد حل ناموسِ و اہل بیت بل ہے سینٹ اور قومی اسمبلی سے متفقہ منظور ہونیوالے اس بل کا عملی نفاذ کیا جاۓ تاکہ مؤثر سزاؤں کے ذریعے پاکستان فرقہ واریت کے ناسور سے پاک ہوسکے۔۔!!
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
ربیشک جو لوگ اپنی آوازوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پست رکھتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کے قلوب کو اللہ تعالیٰ نے تقویٰ کیلئے خالص کردیا ہے ان لوگوں کیلئے مغفرت اوراجر عظیم ہے۔
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں
سیدنا عمرؓ نے فرمایا: "معاویہ کسریٰ ہے" یعنی حکومت چلانے میں ماہر ہے۔ _تاریخ دمشق
انتظامیہ تعاون کرے۔
Sukkur Police Gustakhon ke khalaf Action Laye
#گستاخ_صحابہؓ_آزادکیوں