"بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے "
جھنگ میں پچاس میگاواٹ کا آئی پی پی کئی برسوں سے بند پڑا ہے لیکن دس کروڑ روپیہ ماہانہ لے رہا ہے۔ یہاں پر 42 آئی پی پیز بند پڑے ہوئے ہیں لیکن انکے ماہانہ پیسے لیے جارہے ہیں یہ منشا وغیرہ کون ہیں ؟ حنیف عباسی
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل
خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
اے تیرا پِنڈ نہیں ہے تم میو ہسپتال آئے ہو سیکیورٹی بلاکر ایسے سزا دوں گا کہ صبح تک ذلیل ہوتے رہو گے
چھوٹے چھوٹے اختیارات پر بڑی بڑی دھمکیاں ہر شخص فرعون بنا پھرتا ہے
یہ قدرتی حادثہ نہیں ہے جس کمپنی نے بورڈ لگوایا ہے اس نے چار نٹ پر اتنا بڑا بوڑڈ لگا دیا ہے اور دو تین لوگوں کی گروڑوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں گو لوگ انکو یہی کہیں گے کہ قدرت کی طرف سے حادثہ ہے شکر ہے جان بچ گئی گاڑی کا کیا ہے پھر آ جاے گی لیکن جس کمپنی نے بورڈ لگایا ہے اسکو کوئی نہئں پوچھے گا حالانکہ ان حادثات کی پوری تحقیق ہونی چائیے اور جس نے یہ ناقص کام کیا ہے اسکو جرمانہ ہونا چاہیے وہ گاڑیوں کا نقصان پورا کرے تاکہ اگلی دفعہ وہ اس قسم کے بورڈ لگانے سے پہلے خود وہاں جا کر دیکھے کہ کیسے ہئں
ہر حادثے کو قدرت پر ڈالنا زیادتی ہے اس میں انسانوں کا قصور ہوتا ہے
#بم#شیل#نیوز
مندرہ چکوال روڈ پر محکمہ جنگلات کے بڑے رقبے پر برٹش نیشنل شہری کا مبینہ قبضہ
محمکہ جنگلات کے 1552 کنال سے زائد رقبہ پر مبینہ طور پر قابض شہری کی شناخت چوھدری عبدالغفور کے نام سے ہوئی ہے
زرائع مطابق بااثر و دولت مند پاکستانی چوھدری عبدالغفور (جو عرصہ دراز سے UK میں مقیم ہے) نے محکمہ مال کے چند کرپٹ افسران بشمول پٹواریوں ساتھ ساز باز کر کے موضع نوڈھیل موضع ہریال موضع بجنیال اور موضع رکھ تڑاگھر میں 1552 کنال پر قبضہ کر رکھا ہے
زرائع مطابق یہ رقبہ مرکزی حکومت کا ھے یہاں پہلے بہت بڑا جنگل ھوا کرتا تھا جو بعد ازاں اس طاقتور قبضہ مافیا نے ختم کردیا اور محمکہ مال کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کر کے اس پر قبضہ جما لیا
زرائع مطابق برٹش نیشنل شہری کے ناجائز قبضہ والا یہ رقبہ مندرہ چکوال روڈ گکھڑا گاؤں میں ہے ناکہ تحصیل گجر خان میں
حیران کن طور پر یو کے میں مقیم چوھدری عبدالغفور کا دعویٰ ہے کہ محکمہ مال کے پٹواری، منشی، گرداور و تحصیلدار اس کی جیب میں ہیں اور کوئی بھی اسکو اس رقبہ سے محروم نہیں کر سکتا
پولیس اہلکاروں کی فری بریانی مانگنے کی خفیہ ویڈیو وائرل!
تھانے کے SHO اور محرر کا نام لے کر بریانی سینٹر سے مفت کھانا مانگنے والے دو کانسٹیبلز کی دکاندار نے ویڈیو بنا لی۔ پابندی کے باوجود اہلکار ماوا گٹکا کھا رہے ہیں۔ پبلک کا شدید غصہ: "حرام خور نوکری سے فارغ ہونے چاہئیں، یہ غریبوں کا جینا حرام کرتے ہیں۔"
Government of Pakistan 🇵🇰 should control these types of Brelvi/Deobandi of Bihari/Uterpardeshi Religious Zombies to entering Kailash Valley to disturb Kailashis on Kailashi festivals
Even
It's reality in Pakistan 🇵🇰
If you don't speak 🗣️ Urdu language then you aren't Pakistani
After 37 years of age as a man, I’ve finally come to realize that the only cure to depression is just leaving the house at every single possible opportunity no matter how badly you don’t want to.
جو لوگوں کو زھر کھلارھے ھیں ایسے تمام برانڈز کا بائیکاٹ کریں۔
اسلام آباد میں بھی ان کی برانچز گلبرگ،پی ڈبلیو ڈی،ایف سیون مرکز،آئی ایٹ مرکز،بحریہ فیز سیون اور ایف 10 مرکز میں موجود ھیں۔