Drainage work on Hussaini Road is progressing in a well-coordinated manner, with new pipelines being laid for effective rainwater drainage and to reduce urban flooding. This initiative will soon extend to all market areas, addressing long-standing drainage issues.
سینیٹر اسلام الدین شیخ صاحب کے صاحبزادے، سنان اسلام شیخ کو بورڈ آف ڈائریکٹر سیپکو منتخب کیا گیا ہے اس پلیٹ فارم کے ذریعے عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا اور بجلی سے متعلق مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کو ترجیح دی جائے گی، تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں
مشن سرسبز سکھر کے تحت ڈی ایس ریلوے آفس سکھر کے قریب نئے تعمیر ہونے والے گرین بیلٹ اور شجرکاری کے کام کا جائزہ لیا۔ مؤثر اور معیاری انداز میں شجرکاری کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ذمہ داران کو ضروری ہدایات جاری کی
مشن سرسبز سکھر کے تحت گلیکسی بینکوٹ میرج ہال کے قریب نئے تعمیر ہونے والے پارک کے کام کا جائزہ لیا۔ مؤثر اور معیاری انداز میں کام کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ذمہ داران کو ضروری ہدایات جاری کی۔
سکھر کی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تحت محترمہ عذرا جمال صاحبہ کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے۔ حکومتِ سندھ کا پنک ای وی اسکوٹی پروگرام خواتین کے لیے ہے۔ رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں 📞03332959475
بحیثیت کو چیئرمین، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی
Green Belt Military Road Plantation 🌱
Sukkur is turning greener with the plantation drive by Sukkur Municipal Corporation.
These plants are our shared responsibility—let’s protect and nurture them.
Plant today, breathe tomorrow.
#GreenSukkur#PlantationDrive#CleanAndGreen
Sukkur is turning green 🌱
The plantation drive by Sukkur Municipal Corporation is reaching every street, bringing life and freshness to our city.
We request all citizens: these plants are our shared responsibility—please protect and nurture them.
Plant today, breathe tomorrow.
It was a privilege to meet the respected Adi Faryal Talpur Sahiba, President of the PPP Women Wing, at Zardari House, Karachi. Grateful for her guidance and leadership.
ماہِ رمضان کے آمد پر بلدیہ سکھر کی جانب سے عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے شہر کے تمام مرکزی کلاک ٹاورز کو ری اسٹور کر کے فعال بنا دیا گیا ہے، تاکہ شہری سحر و افطار سمیت وقت کی پابندی کے بارے میں بروقت آگاہ رہیں۔
#RamadanMubarak
ماہِ رمضان کی آمد پر بلدیہ سکھر کی جانب سے عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے شہر کے تمام مرکزی کلاک ٹاورز کو ری اسٹور کر کے فعال بنا دیا گیا ہے، تاکہ شہریوں کو سحر و افطار کے اوقات سے بروقت آگاہی حاصل ہو سکے۔
#RamadanMubarak
ماہِ رمضان کے آمد پر بلدیہ سکھر کی جانب سے عوامی سہولیات کے لیے شہر کے تمام مرکزی کلاک ٹاورز کو ری اسٹور کر کے فعال بنا دیا گیا ہے، جبکہ شہر کے 22 مقامات پر سحر و افطار کے اوقات کے لیے سائرن نصب کیے گئے ہیں تاکہ بروقت آگاہی یقینی بنائی جا سکے۔ #RamadanMubarak