Every thing is finite. Every friendship, every relationship is finite.But Allah is infinite.For this world , never loose Allah.
Goodby 2k22, we will never meet you again.
زندگی کے سفر میں۔۔!!
اک موڑ آتا
جب تمہیں فیصلہ کرنا ہوتا ہے
کہ
تمہیں کیا چننا ہے۔
تمہارے اردگرد
بےشمار لوگ
رشتے
دوست
ہجوم
محفلیں
رونقیں
سب ہوتا ہے۔
اور
دوسری طرف تمہاری اپنی ذات ہوتی ہے۔
خاموشی ہوتی ہے
تنہائی ہوتی ہے۔
تو
بس خود کو چن لینا۔
تم بہت کچھ کھوؤ گے پر خود کو پا لو گے۔
کسی سے پیچھے ہٹنے کے لیے۔۔!!
اب وہ تمہیں کتنا ہی عزیز
اور
پیارا کیوں نہ ہو
بہت سی دلیلوں میں سے
سب سے اہم
اور
غور طلب اک دلیل یہ ہے
کہ
اگر تمہیں لگے تمہاری موجودگی اہم نہیں
تمہاری باتیں مرہم ثابت نہیں ہوتیں
تمہارے جانے سے فرق پڑتا نہ خلا آتا
تو
پیچھے ہٹ جاؤ۔
خود کو خوار نہ کرو۔
کئی بار ضرورت ہوتی ہے۔۔!!
لوگوں کے پیچھے بھاگنے سے رکنے
غیر اہم معاملات سے پیچھے ہٹنے
اپنے اندر کو مطمئن کرنے
اپنی ذات کو پرسکون کرنے
غلط جگہوں سے توانائی بچانے کی۔
تو
وقفہ لو
دماغ کو ٹھنڈا کرو
دیکھنا
تمہیں زندگی تمہارے لیے
بہتر لوگ
مواقع
اور
حسین لمحات جیسے تحفے لیے نظر آۓ گی۔
*Nikkah & our society*
Nikkah is one of the easiest thing made most difficult by our society. Parents aren't ready to marry their daughters to the person who isn't well settled (minimally owns a house,car and 6 figure salary) & their sons to the girl unless she is (continued).