إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مُحسنِ ڈیرہ غازیخان،بزُرگ سیاستدان،تُمندار کھوسہ قبائل،
سردار دوست محمد کھوسہ سردار سیف الدین کھوسہ کے والد
“سابق گورنر سردار ذُوالفقار علی کھوسہ انتقال فرما گئے، اللہ تعالیٰ سردار صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔آمین۔
سردار محمد خان لغاری (سابق ایم این اے) کی جانب سے تمام دوستوں، اہلِ وطن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی زندگیوں کو خوشیوں، امن، محبت سے بھر دے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائےآمین❤️
محمد شریف لغاری کی طرف سے پرتکلف افطار کا اہتمام
جس میں سردار محمد خان لغاری صاحب ، مینا جعفر خان لغاری صاحبہ ( Ex MNA ) , سردار احمد علی خان دریشک کی خصوصی شرکت ۔
#ramadan2026#DeraGhaziKhan#DGK #185
محمد شریف لغاری کی طرف سے پرتکلف افطار کا اہتمام
جس میں سردار محمد خان لغاری صاحب ، مینا جعفر خان لغاری صاحبہ ( Ex MNA ) , سردار احمد علی خان دریشک کی خصوصی شرکت ۔
#ramadan2026#DeraGhaziKhan#DGK #185
Sardar Muhammad Khan Laghari expressed deep sorrow and grief over the demise of the aunt of Chief Sardar Jamal Khan Laghari and Federal Minister Owais Ahmed Khan Laghari, and the respected mother of Shehryar Khan Khakwani.