پنجاب کے 20 حلقوں میں اتوار کو ضمنی الیکشن ہونا ہے۔ یہ الیکشن پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کافی اہم ہے۔
اِن حلقوں کی عوام 17 جولائی کو ضمیر فروشوں کو بدترین شکست دے کر بیرونی طاقتوں کو لازمی پیغام بھیجیں کہ یہ قوم "For Sale" نہیں۔
#VoteOnJuly17#PunjabKaptaanKa
پاکستانی قوم کا نڈر بیٹا عمران ریاض خان جیل میں نماز ادا کرتے ہوئے۔ انشاءاللہ یہ مشکل وقت جلد گزر جائیگا اور پاکستان حقیقی طور میں ایک آزاد اور خود مختار ملک بنے گا۔
#میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
پشاور : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خطاب بڑی سکرین پر دیکھنے کیلئے کارکنان کی بڑی تعداد موجود ۔
سجاد خان مہمند کی پشاور جلسے میں شرکت ۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
شکریہ سوات!
14 کرپٹ جماعتوں کے مشترکہ امیدوار کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف نے تنہا میدان مار لیا، پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست۔
پی کے 7 کی جیت تمام انصافینز کو مبارک ہو۔
سجاد خان مہمند
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#SajjadKhanMohmand#PK7Swat#Swat
مفتاح اسماعیل دو ماہ سے قوم کو یہی بتا رہے تھے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے لئے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔
اب کہہ رہے ہیں کہ تیل کی قیمتوں کا آئی ایم ایف معاہدے سے کوئی تعلق نہیں۔
ایک دفعہ پھر میرا لیڈر سرخرو اور چور لٹیرے قوم کے سامنے بےنقاب!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بانی رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن و مرکزی صدر انصاف یوتھ وینگ پاکستان مینا خان آفریدی کو پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی کور کمیٹی کا رکن منتخب ہونے پر دل کے اتھا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
سجاد خان مہمند
@MeenakhanAfridi#SajjadKhanMohmand#ISF#IYW#PTI
صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مینا خان آفریدی
کے ہمراہ 3 روز سے بنی گالہ سکیورٹی کیمپ میں موجود۔۔۔
اگر موجودہ امپورٹڈ حکومت نے کسی مس انڈیونچر کرنے کی کوشش کی تو نتائج کی زمہ دار یہ خود ہونگے۔ اس حوالے سے کسی غلط فہمی میں نہ رہیئگا۔
@MeenakhanAfridi#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اسمبلی میں دھڑا دھڑ نئی قانون سازیاں ہورہی ہیں،اور تمام بل متفقہ طور پر منظور ہورہے ہیں۔
مولانا صاحب تم بھی آپنا اسلامی بل نکالو اور منظور کرادو آچھا موقع ہے۔
پھر نہ کہنا کہ موقع نہیں ملا تھا۔
@MoulanaOfficial#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔ ریڈ زون سمیت پورے اسلام آباد کی سکیورٹی اہم ہے، ریڈ زون کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ انتظامیہ نے درخواست کی تو رینجرز اور فوج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔
رانا صاحب جھوٹی اور بےبنیاد بیانات اور افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ نا کریں۔ ہم پُرامن لوگ تھے ، ہے اور رہینگے۔ اور ہمارا احتجاج بھی پُرامن ہوگا ۔ اگر ریاستی غنڈاگردی کا استعمال ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
#حقیقی__آزادی__مارچ#WeAreComingKaptaan#PakistanUnderFascism
اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن اسلحہ جمع کر رہے ہیں، کسی صورت عمران خان کو اسلام آباد نہیں آنے دوں گا۔ ریڈ زون سمیت پورے اسلام آباد کی سکیورٹی اہم ہے، ریڈ زون کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔ انتظامیہ نے درخواست کی تو رینجرز اور فوج کو بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔
Either You Surrender Or You Fight For your Freedom Till Death ,
What will we do ? I ask my self this question.
My belief is LA ILLAHA ILALLAH there is no god but 1
WE WILL FIGHT !
On my way to Islamabad with My #PTIMohmandTeam#WeAreComingKaptaan#حقیقی_آزادی_مارچ
پی ٹی آئی نے ملک کو معاشی طور پر اتنا مستحکم کردیا ہے کہ نئے وزیراعظم نے آتے ہی ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔
اگر ملک معاشی طور پر اتنا بدحال ہوتا تو اس طرح کے اعلانات ممکن نہیں تھے۔
قوم کو بیوقوف بنانا اب بند کرو بھکاری شریف!
#کرائم_منسٹر_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ضلع مہمند میں ہزاروں کی تعداد میں عمران خان کی کال پر عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ احتجاجی جلسے میں رہنما پی ٹی آئی ضلع مہمند سجاد خان مہمند کی شرکت ۔ عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا اور غلام امپورٹڈ حکومت کو مسترد کردیا۔
آخری سانس تک صرف عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
انشاء اللّٰہ وقت ثابت کریگا کہ ایک نام نہادمولانا نے دین اسلام کو کتنا نقصان پہنچایا تھا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کرنےوالا گیرٹ ولڈرز نے نام نہادڈیزل مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پی ڈی ایمکی تحریک عدم اعتمادکی کامیابی پر ٹویٹ ملاحظہ فرمائیے
جتنی شدت سے تمھیں ہرانے کی کوشش کریں گے۔ اس سے 100 گنا شدت سے تمھیں کامیاب کرائیں گے۔ اب ضد سے بھی بات آگے بڑھ گئی ہے۔
سجاد خان مہمند
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور