شرم سے ڈوب مرنے کا مقام انکے لیے ہے جو فارم 47 سے حکومت میں آئے لیکن آپکے بیان سے اندازہ ہو جاتا ہے حکومتی امور کا آپکو کتنا پتہ ہے۔ چوری شدہ مینڈیٹ سے ہی سہی لیکن محترمہ @GovtofPunjabPK میں آپ ہیں، اور اپ کی بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ اپ پر شاہ کی وفاداری ظاہر کرنے کا کافی زیادہ پریشر ہے۔
باقی میں لواحقین سے ملا بھی ہوں اور موقع پر بھی پہنچا۔ لیکن وہ ملتان کی انتظامیہ جو جائے حادثہ پر تو وقت پر نہ پہنچی لیکن مریم نواز کے انے کی اطلاع پر موقع پر صفائیاں کروانے میں مصروف رہی لیکن پھر بھی محترمہ @MaryamNSharif کو یہاں پر آنے اور لواحقین کی داد رسی کا وقت نہ ملا جو کہ افسوسناک ہے اور اسی کا ہی ذکر میں نے اپنے بیان میں کیا اور پچھلے ٹویٹ میں بھی کہا کہ سیاست سے بالاتر ہو کر انسانی جان کے لیے شفاف تحقیقات کرائی جائیں۔
@PTIofficial@geonews_urdu@humnews_urdu@suno_newshd@PublicNews_Com
Finally the prosecutor in cypher case comes forward and admits the trial was done in haste. The state appointed lawyer’s acted in haste. @ImranKhanPTI and @SMQureshiPTI were denied there right to representation, they lawyers were not adequately prepared and as we have always maintained there have been serious irregularities in this case from day one. All this is and will come to light during the course of the case in front of the DB of the IHC.
Inshallah PMIK and SMQ should be acquitted in this sham cypher trial.
ایم این اے زین حسین قریشی قومی اسمبلی میں اپنے والد شاہ محمود قریشی کی تصویر کے ساتھ۔
وہ شاہ صاحب کو اسمبلی سے باہر تو رکھ سکتے ہیں لیکن پاکستان کے عوام کی دلوں سے نہیں!
#NA150
مرے چارہ گرکو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
حق کا، سچ کا، ووٹ کا قرض.
نکلیں اور اپنا اپنا قرض چکائیں، ظلم اور نا انصافی کے بدلے کے لیے، حقیقی آزادی کے
لیے۔
#NA150#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے#VoteForImranKhan
میں نے بچپن سے اب تک اپنے والد کو سیاسی میدان میں دیکھا ھے، وہی میری پہلی درسگاہ ہیں اور مجھے فخر ھے کہ میرے والد کے بد ترین مخالف بھی ان کے کردار اور ایمانداری پر سوال نہیں اٹھا سکتے۔ میرے والد نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی غرض سے سیاست کی ھے اور یہی تربیت مجھے بھی ان سے ملی ھے۔ میرے والد کی غیر موجودگی اور یہ احساس کہ ایک ایماندار محب وطن شہری کیسے ظلم و ناانصافی کا نشانہ بنا ہوا ھے میرے لئے شدید باعث تکلیف ھے لیکن ہم یہ دکھ بھی ہنس کے سہ رہے ہیں کیونکہ میرے والد ایک بہادر انسان ہیں اور ہمارا مشن ذات کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کی بہتری کے لئے۔ میرا ایمانِ کامل ھے کہ یہ اندھیری رات ڈھلنے والی ھے 8 فروری کو پاکستان کے عوام اپنے ووٹ کے ذریعے انقلاب لائینگے اور عمران خان سرخرو ہوگا۔ انشاءاللہ
اپنے عظیم والد کے لئے میں اتنا ہی کہنا چاہونگا
بابا @SMQureshiPTI میں تیری دھڑکن ہوں اور
میری جان ہے تو ۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
این اے 214 تھرپارکر میں ظلم، دھونس اور بربریت کے حربوں میں ناکامی کے بعد پیپلزپارٹی کا اپنے ایجنٹس کے ذریعے اقلیتی ووٹرز کو خریدنے کا بھونڈا منصوبہ۔اقلیتی ووٹرز کو خریدنے کیلئے دس ہزار سے 1 لاکھ تک کے چیک بانٹ کر الیکشن قوانین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن الیکشن کمیشن اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ افسوس اس نظام پر لیکن اس نا انصافی کا بدلہ ہوگا صرف ووٹ سے۔
#NA214
#نا_انصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
یہ ہے شاھ محمود قریشی کا قصور جس کے انکو دس سال کے سزا دی گئی ہے ۔ شاھ محمود قریشی اور باصلاحیت اور بہترین نمائندگی کرنے والے وزیر خارجہ تھے ۔ اور پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔
دیپ جس کا محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کے خوشیوں کو لیکر چلے
#ShahMehoodQureshi
عمران خان کمزور نہیں مضبوط ہورہا ھے۔
میرے حلقہ انتخاب این اے 150 سے جناب اعجاز ججی ڈوگر، جناب بن یامین ساجد اور شاہزیب افسر صاحب پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران کے حق میں دستبردار اور مکمل حمایت کا اعلان۔ میں تمام صاحبان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
میری حلقے کے عوام سے بھی گزارش ہے کہ 8 فروری کو گھروں سے نکلیں اور اپنے ووٹ کے ذریعے حقیقی آزادی کو یقینی بنائیں۔
#نا_انصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
My father has been forced out of the elections to keep him out of the assembly. But the fight continues.
My brother @ZainHQ will be cj testing on Baba’s behalf in Sindh.
Come out and help him win on Feb 08!
The cipher court is turning into a joke (again). Y’day Baba’s lawyers weren’t allowed in Adiala. Using it as an excuse Judge sb decided to split the prosecution team so they can represent both sides.
What a mockery of the law!
Allah it’s all in your hands 🤲🏼
این اے 214 تہرپارکر ۔ نگر پارکر میں پاکستان تحریک انصاف کے جانب ورکرز کنونشن سابق ایم این اے لال مالھی ۔ نظام الدین راھمون ۔ صدیق خاصخیلی ۔ اور دیگر کے شرکت نگرپاکر کے عوام کا 8 فروری کو انشاءاللہ گھروں سے نکل کر مور پر ٹپا لگانے کا عزم۔
#ShahMehmoodQureshi#NA214
Imran Khan and SMQ are standing strong for Pakistan and our Haqeeqi Azadi, despite all illegal trials and injustices they are facing.
Tomorrow, from 2 PM onwards, its our turn to stand for Pakistan and for them through peaceful rallies across Pakistan!
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
این اے 214 عمرکوٹ (سندھ) میں سماں برادری کی جانب سے پی ٹی آئی کے امیدواراں کے لیے شاندار جلسہ۔ بڑی تعداد میں ہندو اور مسلمان برادریوں کی شرکت۔ عمران خان کا ساتھ نبھانے کا عزم۔
#اب_غلامی_نامنظور