چیئرمین ٹاؤن میونسپل کمیٹی میرپور ماتھیلو، بیرسٹر میر شہباز احمد خان لونڈ کی اسلام آباد آمد
اسلام آباد: بیرسٹر میر شہباز احمد خان لونڈ نے اپنے قریبی دوست چوہدری زیشان احمد کی شادی میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی
@msak_official @Zeeshanchdhry
چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپور ماتھیلو بیرسٹر میر شہباز خان لنڈ کی ہدایت پر شہریوں کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی فائر سروس سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطہ کریں:
📞 0328-3113172
#MirpurMathelo#PublicSafety@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP
انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ یہ اطلاع ملی کہ میرے عزیز بھائی میر اعجاز حسین جکھرانی کے والد محترم،بزرگ سیاستدان اور سابق رکن قومی اسمبلی میر احمد نواز خان المعروف میر بابل خان جکھرانی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اس مشکل گھڑی میں، جکھرانی خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
Chairman Social Welfare Committee, Mir Khalid Ahmed Khan Lound,and Mir Noor Muhammad Khan Lound attended the Walima ceremony of the son of Syed Nadir Shah (Former President PPP Ghotki City)
They extended their heartiest congratulations and best wishes to the groom and the family
Mir Khalid Ahmed Khan Lound, and Mir Noor Muhammad Khan Lound met with President PPP Sukkur Division, Jam Ikramullah Dharejo, and Town Chairman Ghotki, Asif Razzaq Dharejo.
Discussions focused on district issues, public welfare projects, and regional development.
#Ghotki#PPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی پی پی پی کے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خصوصی شرکت
1/1
US Ambassador Miss Natalie Baker and US Political Chief and Economic Section Cheif Mr. Peter McSharry at Khalidabad - In my Residence
with Mir Shahbaz Ahmed Khan Lound and Mir Sardar Khan Lound
@usembislamabad#NA198#Ghotki
US Ambassador to Pakistan, Miss Natalie Baker and US Political Chief and Economic Section Cheif Mr. Peter McSharry at Khalidabad - with Mir Shahbaz Ahmed Khan Lound and Mir Sardar Khan Lound
@PakinUSA
میر خالد احمد خان لونڈ (ہمراہ بیرسٹر میر شہباز احمد خان لونڈ) خانگڑھ، گوہر پیلس، پہنچے۔
رکنِ قومی اسمبلی سردار علی گوہر خان مہر سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں سردار صاحب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
Mir Khalid Ahmed Khan Lound and Mir Shahbaz Ahmed Khan Lound visited Gohar Palace, Khangarh, to express deep condolences with MNA Sardar Ali Gohar Khan Mahar on the sad demise of his respected mother, and offered fateha.
May Allah grant patience to the bereaved family.
Humbled by the massive support in Khalidabad following my nomination as Chairman, Social Welfare Fund Committee, Ghotki
Met with supporters; received greetings and immediately issued directives to resolve public issues on the spot.
My commitment to public service is unwavering.
چیئرمین پیٹرولیم سوشل ویلفیئر فنڈ کمیٹی گھوٹکی نامزد ہونے پر مبارکباد!
نامزدگی کےبعد خالد آباد میں عوامی پذیرائی کا سمندر امڈ آیا!میرخالداحمدخان لونڈ اور بیرسٹر میر شہباز احمد خان لونڈ نے نہ صرف مبارکبادیں وصول کیں،بلکہ عوامی مسائل سن کر ان کے فوری حل کے احکامات بھی جاری کیے,
The blood of the martyrs of Karsaz on the night of October 18, 2007, is the lamp of democracy. A tribute to the martyred workers and Jiyalas who sacrificed their lives upon the return of Mohtarma Benazir Bhutto. Their spirit will live forever.
#KarsazMartyrs#BBsWorker#Pakistan #PPP
گھوٹکی میں فارورڈ بلاک
کی خبریں بے بنیاد ہیں الزامات کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ،
میر خالد احمد خان لونڈ
سیاسی مخالفین جب تھک جاتے ہیں تو نئے ہربے استعمال کرتے ہیں ،
میر خالد احمد خان لونڈ
لیکن ہم ان تمام افواہوں کی تردید کرتے ہیں ،
ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکر تھے ، ہیں اور رہینگے :
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و ایم این اے گھوٹکی : میر خالد احمد خان لونڈ
@BBhuttoZardari #Ghotki
@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@MediaCellPPP
رات کے اس پہر بھی نکاسی آب کا کام میرپور ماتھیلو کے مختلف علاقوں میں جاری،
کہیں اگر پانی موجود ہو جو عملے کی نظروں سے اوجھل ہو تو آپ انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں،
میر شہباز احمد خان لونڈ کے احکامات پر ٹیم پورا اترنےکی بہرپور کوشش کریگی عوامی خدمات اولین ترجیحات میں شامل ہیں