عمران ریاض کا مشن ڈالرز ہیں،پیسہ ہے پھر چاہے وہ اسٹیبلشمنٹ سے لیتا رہا ہو یا پھر آج غیروں سے لیکر پاکستان پر ک��چڑ اچھال رہا ہو،بہرحال کشمیریوں کو کبھی بھی اپنا پلیٹ عمران ریاض کو گھٹیا ایجنڈے کی تکمیل کے لئے فراہم نہیں کرنا چاہیے
کسی سینئر یوٹیوبر کے کہنے پر تو حکومت نے نہیں چلنا یا فیصلے کرنے،پنجاب حکومت نے جو کیا ہے وہ Extraordinary کردیا ہے،اُن لڑکیوں سے بھی تو سوال ہونا چاہیے کہ فراڈ کیوں کیا؟
عمران شفقت کون ہے؟ کیا کہتا ہے؟ کوئی جج ہے؟ جیوری ہے؟ جو وہ ڈالرز کے لئے فیصلہ کرے گا؟ اگر یہی کسی اور ملک میں ہوتا تو اُن لڑکیوں کو واپس نہیں جانے دیا جاتا،بلکہ کیس کی پیروری کرائی جاتی،یہاں پریشر ایسا ہوتا ہے کہ سیاسی رنگ دیکر پوائنٹ اسکورنگ کی جاتی ہے
ایک شخص تھا جو ایک جادو کرنے والی کے گھر جاتا تھا،وزیراعظ�� بننے کے لئے جادو کراتا تھا،پھر اُس خاتون سے جو کیا وہ سب نے دیکھا،پھر جب وزیر اعظم بنا اسی خاتون کے سابق شوہر اور بچوں نے ڈی پی او تبدیل کرادیا تھا،مطالبہ یہ تھا کہ ڈی پی او عمران خان کی اہلیہ کے سابق شوہر سے معافی مانگے،یوتھیے اُس کا بھی دفاع کرتے رہے ہیں،لیکن یہاں پولیس کو خود کہا گیا ہے کہ ڈار فیملی سے جو بھی ملوث گرفتار کریں
نہال ہاشمی صاحب کی یونیورسٹی میں بچیوں سے گفتگو کے ایک حصے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا
نہال صاحب نے تو بیٹیوں کو کمال عزت دی،تربیت کی،بیٹیوں کے لئے کھڑے ہوکر تکریم کے پہلو اجاگر کیے،یہ ہے اصل نہال ہاشمی
اتفاق یا پھر ایک جیسے کرتوت پر ایک جیسا انجام�� یزید کی حکومت کا دورانیہ، 3 سال 7 مہینے 22 دن اور قیدی نمبر 420 اور نوسر باز نمبر 804 کی حکومت بھی 3 سال 7 مہینے اور 22 دن کی تھی,فیاض الحسن چوہان
@Fayazchohanpk