پنجاب میں سرکاری اسکولوں میں بنیادی سہولیات،اساتذہ کی تربیت اور طلبہ کےداخلوں میں اضافے کےلیے مختلف پروگرام متعارف کرائے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتائج کاجائزہ ہماری وزیراعلی پنجاب خود لیا کرتی ہیں پنجاب میں تعلیم کےشعبے میں بہت کام ہوا ہے
#PunjabInvestsInEducation@RanaSikandarH
یہی ہے پاکستان کا روشن مستقبل یہی ہیں امید کی کرنیں ایسی باصلاحیت اور محنتی نسل ہی کل کے ترقی یافتہ پنجاب اور خوشحال پاکستان کے معمار بنیں گے۔۔
آ منہ محبوب آ پ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔
اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں عزت اور آ سوانیاں عطا فرمائے
#PunjabInvestsInEducation
مریم نواز شریف کی کارکردگی ایسی ہے اگر وزیر اعلیٰ کے لئیے صوبوں کی قید نہ ہوتی تو آج مریم نواز پنجاب سندھ بلوچستان سب کی وزیر اعلیٰ ہوتیں ۔۔
#PunjabInvestsInEducation
اس میں کوئی شک نہیں کہ رانا سکندر حیات نے تعلیم کے نظام کو بہتر سے بہتر بنانے کی پوری کوشش کی اور اج ثابت ہو گیا تعلیم کا نظام صاف شفاف ہو رہا ہے
#PunjabInvestsInEducation
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لاکھوں ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے، تاکہ نوجوانوں کو جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
#PunjabInvestsInEducation