SMU is an independent, autonomous monitoring arm of the Punjab Chief Minister's Office giving strategic direction and improving service delivery across Punjab.
Under Chief Minister Punjab @MaryamNSharif, Vision for Transport 2030 Punjab is driving towards a cleaner, smarter & greener future.
𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐍𝐞𝐰 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐢𝐜 𝐕𝐞𝐡𝐢𝐜𝐥𝐞 𝐏𝐨𝐥𝐢𝐜𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐢𝐬 𝐬𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐦𝐨𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲 with:
• Cleaner air
• Affordable electric transport
• Province-wide charging network
• Green jobs & local manufacturing
• Sustainable & energy-efficient mobility
Together, let’s build a greener Punjab for generations to come.
#CMTransportVision2030 #newenergyvehiclepolicy #EcoFriendlyTransportation #TransformingTransportation #PublicTransportReform
سمر کیمپس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد طلبہ کی صحت، والدین کے اختیار اور محفوظ تعلیمی ماحول کے تحفظ کے لیے ضروری ہے؛ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو فعال مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ کوئی سکول بچوں کو زبردستی شرکت پر مجبور نہ کرے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور کا تاریخی اچھرہ بازار تزئین و آرائش کے بعد پہلے سے کہیں زیادہ خوبصورت اور دلکش بنا دیا گیا ہے، جس سے شہریوں کو ایک خوشگوار اور بہتر ماحول میسر آیا ہے۔ عوام اس مثبت تبدیلی پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور وزیرِاعلیٰ پنجاب کے اس اقدام کو شہری سہولیات کی بہتری کی جانب ایک شاندار قدم قرار دے رہے ہیں۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیا گیا کسان کارڈ پروگرام صوبے کے زرعی شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ پنجاب بھر کے 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے، جن کے ذریعے اربوں روپے کے زرعی قرضوں اور سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی گئی۔ گندم سیزن کے دوران 100 ارب روپے سے زائد مالیت کی زرعی مداخل خریدی گئیں جبکہ خریف سیزن کے لیے بھی 90 ارب روپے کاشتکاروں تک پہنچائے گئے۔
پروگرام کی کامیابی کا ثبوت 86 فیصد ریکوری کی شاندار شرح ہے، جبکہ کاشتکاروں نے 57 ارب روپے کی اقساط بروقت ادا کر کے حکومت کے اس انقلابی اقدام پر اپنے اعتماد اور اس کی مؤثریت کو مزید مستحکم کیا ہے۔
🚨 گندم مافیا کے خلاف مریم نواز حکومت کا تاریخی کریک ڈاؤن جاری۔۔۔۔
🌾 ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ رات گئے خود میدان میں اتر آئے، بدوملہی میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں۔
📌 محبوب رائس ملز سے 42,000 گندم کی بوریاں برآمد
📌 بسم اللہ رائس ملز سے 50,000 گندم کی بوریاں برآمد
📌 اتفاق رائس ملز سے 30,000 گندم کی بوریاں برآمد
🔍 متعدد دیگر مقامات پر بھی چھاپے مارے گئے جبکہ ابتدائی اندازوں کے مطابق صرف بدوملہی کے رائس شیلرز میں تقریباً 10 لاکھ گندم کی بوریاں ذخیرہ کی گئی تھیں۔
⚖️ واضح پیغام: قانون اپنا راستہ بنا رہا ہے۔ گندم چھپا کر مصنوعی قلت پیدا کرنے، اسمگلنگ اور ناجائز منافع خوری کے ذریعے عوامی حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے گرد گھیرا تیزی سے تنگ کیا جا رہا ہے۔
🚔 پنجاب حکومت کے زیرو ٹالرنس ویژن کے تحت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ عوام کے حق اور غذائی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
@imshee67@AmjadHafeez19
#citymedia_sialkot
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز فیلڈ ہسپتال کی سہولت شورکوٹ کے نواحی علاقے اڈہ قاسم آباد تک عوام کی دہلیز پر پہنچ گئی۔ اہلِ علاقہ نے معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی پر وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس اقدام کو عوامی فلاح و بہبود اور صحت کی سہولیات کی آسان رسائی کی جانب ایک اہم اور قابلِ ستائش قدم قرار دیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیا گیا پنجاب کا VCCS منصوبہ گمشدہ بچوں کو ان کے خاندانوں سے دوبارہ ملانے کے مشن میں قابلِ قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ منصوبے کے ذریعے 77 ہزار سے زائد گمشدہ بچوں، جن میں 3 ہزار خصوصی افراد (بچے) بھی شامل ہیں، کا سراغ لگا کر انہیں بحفاظت ان کے اہلِ خانہ سے ملا دیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف ہزاروں خاندانوں کے لیے خوشیوں کا باعث بنا بلکہ ایک زیادہ محفوظ، ہمدرد اور ذمہ دار معاشرے کی تشکیل کی جانب اہم پیش رفت بھی ثابت ہوا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے منسلک اسکول تیزی سے معیاری تعلیمی اداروں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ ضلع جھنگ کا یہ سرکاری اسکول اس مثبت تبدیلی کی ایک واضح اور عملی مثال ہے، جہاں تعلیمی معیار اور سہولیات میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے منسلک اسکول تیزی سے معیاری تعلیمی اداروں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ ضلع اوکاڑہ کا یہ سرکاری اسکول اس مثبت تبدیلی کی ایک واضح اور عملی مثال ہے، جہاں تعلیمی معیار اور سہولیات میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام سے منسلک اسکول تیزی سے معیاری تعلیمی اداروں میں تبدیل ہو رہے ہیں۔ ضلع گوجرانوالہ کا یہ سرکاری اسکول اس مثبت تبدیلی کی ایک واضح اور عملی مثال ہے، جہاں تعلیمی معیار اور سہولیات میں نمایاں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شروع کیا گیا کسان کارڈ پروگرام صوبے کے زرعی شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ پہلی مرتبہ پنجاب بھر کے 8 لاکھ 32 ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری کیے گئے، جن کے ذریعے اربوں روپے کے زرعی قرضوں اور سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی گئی۔ گندم سیزن کے دوران 100 ارب روپے سے زائد مالیت کی زرعی مداخل خریدی گئیں جبکہ خریف سیزن کے لیے بھی 90 ارب روپے کاشتکاروں تک پہنچائے گئے۔
پروگرام کی کامیابی کا ثبوت 86 فیصد ریکوری کی شاندار شرح ہے، جبکہ کاشتکاروں نے 57 ارب روپے کی اقساط بروقت ادا کر کے حکومت کے اس انقلابی اقدام پر اپنے اعتماد اور اس کی مؤثریت کو مزید مستحکم کیا ہے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر فلمی صنعت کو اس بار غیر معمولی توجہ اور بھرپور معاونت فراہم کی گئی ہے، جس سے اس شعبے میں نئی جان اور توانائی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ مالی معاونت کے یہ اقدامات فلمی صنعت کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیے جا رہے ہیں، جبکہ تقریب میں شریک فنکاروں نے حکومتی تعاون پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے ایک مثبت اور خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔