انسان زندگی فرعون اور
موت موسیٰ والی چاہتا ہے
Official Twitter account #Business #FanOf
@ImranKhanPTI
#Pak_Army_zi
موجودہ حالات کے پیش نظر چند دعائیں ہیں جو میرے PTI سے تعلق رکھنے والے تمام لیڈرشپ بشمول ممبران کے لیے کافی فایدہ مند ثابت ہو گی انشاءاللہ ۔صبح وشام پڑھ لیں توحفاظت رہے گی۔
Strongly condemn arrest of another of our senior leaders, Ali Zaidi from Karachi. All part of the London Plan where Nawaz given assurances PTI would be crushed. Over 3000 PTI workers arrested, abducted, terrorised. Ali Amin & now Ali Zaidi abducted. A new plan underway for more
illegal police plus action in Zaman Park after 27 Ramazan or over Eid. They think this will weaken us in case elections are held. Let me state categorically this will not work. People's anger only increasing & they will see the blowback of this nefarious London Plan in elections.
اپنےسینئر قائدین میں سے ایک اور یعنی علی زیدی کی کراچی سے گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف کو تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ تحریک انصاف کے3000 سےزائد کارکنان کو گرفتار، اغواء اور وحشت کا نشانہ بنایا جاچکاہے۔
پہلے علی امین اور اب علی زیدی کو اٹھا لیا گیا ہے۔ پولیس کے ذریعے مزید غیرقانونی کارروائیوں سمیت 27 رمضان المبارک کے بعد یا عیدالفطر کے موقع پر زمان پارک پر یلغار کےنئےمنصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ہے۔ان کا خیال ہے کہ انتخابات کیصورت میں ہمیں کمزور کردیں گے۔
میں دوٹوک الفاظ میں واضح کر دوں کہ یہ ہتھکنڈے ان کے کسی کام نہیں آئیں گے۔ ان سب حربوں سے محض عوام کا غصّہ ہی بڑھ رہا ہے اور یہ اس ناپاک لندن منصوبے کا خمیازہ انتخابات میں بھگت لیں گے۔
جب آئے گا عمران، بڑھے گی اس قوم کی شان، #بنے_گا_نیا_پاکستان -- زمان پارک کے مناظر
انشاءاللہ الیکشن اگلے مہینے ہوں گے اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے جیتے گی-
#WeStandwithConstitution
Strongly condemn the way Ali Amin Gandapur is being treated clearly on orders of the "Namaloom". Despite IHC inductive order viz handing over custody, he was handed over to Punjab police by Judicial Magistrate at 11 40 pm yesterday in brazen violation of IHC Court order.
واضح طور پر”نامعلوم“قوتوں کےاحکامات پر علی امین سے جس قسم کابرتاؤ کیاجارہاہےاسکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ تحویل میں دیےجانےکےحوالےسےاسلام آبادہائیکورٹ کے Inductive Orderکےباوجود جوڈیشیل مجسٹریٹ نے نہایت ڈھٹائی سےہائیکورٹ کی حکم عدولی کرتےہوئےکل رات11:40پر اسے پنجاب پولیس کےحوالےکردیا
ارشد کےبہت سےاحباب اقوام متحدہ کوخط لکھنے کی مہم کاحصہ نہیں بن رہےلیکن عوام کی بڑی تعدادخط لکھ رہی ہے۔ ابھی تک ہمارےپاس کینیا عالمی عدالت انصاف میں وکیل نہیں وکلاء کی فیس30 ہزارڈالرسےبھئ زائد ہیں پاکستان سے انکواپروچ کرنابھی مشکل ہے.
https://t.co/dnLTMqN9lJ
#UN_for_ArshadSharif