بلاول کو حافظ حفیظ الرحمان نے رگڑ دیا
پانچ سال بعد آکر جھوٹ بولتے ھو
صدر گورنر چیرمین سینٹ انجواے بھی کررھے ھو باتیں بھی کرتے ہو
میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑا تھو نہیں چلے گا
#GBSherKa#SherGBMein
رانا سکندر حیات بطور وزیر تعلیم پنجاب کے بہترین منسٹر ثابت ہوئے ہیں
پنجاب کے تعلیمی شعبے میں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والی پیش رفت خود اپنی گواہی دے رہی ہے۔ جدید اصلاحات، تعلیمی معیار میں بہتری، اسکولوں کی اپ گریڈیشن اور طلبہ کے لیے نئے مواقع اس بات کا ثبوت ہیں کہ تعلیم حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔
تنقید ضرور ہونی چاہیے، مگر کارکردگی، اعداد و شمار اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر۔ جب نتائج بول رہے ہوں تو پروپیگنڈا اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔
@RanaSikandarH
گنے کا رس یعنی کہ جوس پینے والے افراد ذرا متوجہ ہو ں
یار اس بندے کو انعام دینا چاھیئے ۔
مجھے یقین نہیں آتا یہ پاکستان کی گنے کے جوس کی دکان ھے۔
اتنی صفائی کمال۔ اپنی روزی کو خوب حلال کر رہا ہے
پورن ایڈکشن صرف ایک عادت نہیں بلکہ ذہنی سکون، خاندانی تعلقات اور ازدواجی زندگی کو متاثر کرنے والا ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ مصنوعی لذت وقتی ہو سکتی ہے، مگر حقیقی خوشی مضبوط رشتوں، خود پر قابو اور متوازن زندگی میں ہے۔
اس لت سے نجات کا پہلا قدم اس کے نقصانات کو تسلیم کرنا اور مثبت مصروفیات کی طرف بڑھنا ہے۔
اس خطرناک لت سے اپنے آپ کو اور اپنی نسلوں کو بچائیے۔ آپ کے خیال میں اس سے چھٹکارا پانے کا سب سے بہترین طریقہ کیا ہے؟
کمنٹس میں بتائیں۔
یہ صرف ٹیکس اصلاحات نہیں بلکہ تاجروں کے ساتھ اعتماد کا نیا معاہدہ ہے۔ کم مداخلت، زیادہ سہولت، آڈٹ سے تحفظ اور کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے معیشت کو دستاویزی بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
دکانداروں کے لیے آسان، اختیاری اور سہل ٹیکس نظام متعارف کروا دیا گیا۔ اسکیم میں شامل ہونے والے تاجروں کو "فرض شناس ٹیکس گزار" کی شناخت، خصوصی پلیٹ اور غیر ضروری ایف بی آر مداخلت سے تحفظ حاصل ہوگا۔ معیشت کی دستاویز بندی اور ٹیکس نظام میں اعتماد بحال کرنے کی جانب ایک اہم قدم۔
نواز شریف کی سیاست کا اصل سرمایہ عوام کا اعتماد ہے۔ گلگت بلتستان میں عوامی پذیرائی نے ثابت کر دیا کہ لوگ آج بھی کارکردگی، ترقی اور تجربہ کار قیادت کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ سفر گلگت سے کراچی تک مزید مضبوط ہوتا نظر آ رہا ہے۔
ہم نے پاکستان بنتے نہی دیکھا لیکن نوازشریف کو کئ بار پاکستان بچاتے اور سنوارتے دیکھا
امریکہ نے اسرائیل تسلیم کرنے کو کہا شہبازشریف نے سلامتی میں اسحاق ڈار کو بھیج کر صاف انکار کردیا عمران ہوتا تو تسلیم کر چکا ہوتا
نوازشریف کے گلگت آنے سے ہمارے اتحادی روپڑے ہیں اندازہ لگائیں جس دن نوازشریف کراچی گیا پھر کیا ہوگا۔
@ikhtiarwali نواز شریف کی سیاست کا اصل سرمایہ عوام کا اعتماد ہے۔ گلگت بلتستان میں عوامی پذیرائی نے ثابت کر دیا کہ لوگ آج بھی کارکردگی، ترقی اور تجربہ کار قیادت کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ سفر گلگت سے کراچی تک مزید مضبوط ہوتا نظر آ رہا ہے۔
ہم نے پاکستان بنتے نہی دیکھا لیکن نوازشریف کو کئ بار پاکستان بچاتے اور سنوارتے دیکھا
امریکہ نے اسرائیل تسلیم کرنے کو کہا شہبازشریف نے سلامتی میں اسحاق ڈار کو بھیج کر صاف انکار کردیا عمران ہوتا تو تسلیم کر چکا ہوتا
نوازشریف کے گلگت آنے سے ہمارے اتحادی روپڑے ہیں اندازہ لگائیں جس دن نوازشریف کراچی گیا پھر کیا ہوگا۔
اللہ اکبر
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کے صدر، ہمارے ہر دلعزیز بڑے بھائی صفدر خاں لغاری صاحب اس وقت سیریس حالت میں ICU وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ صفدر بھائی کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲
آنٹی مینڈک اپنی پوری اب و تاب کے ساتھ گلگت بلتستان میں کمپین کے لیے پہنچ چکی ہیں
انکا شکوہ، رونا دھونا اور سوشل میڈیا مہم ہے کہ ہمیں گلگت جانے نہیں دیا جارہا
ہمیں مہم نہیں کرنے دی جارہی.
دراصل 16 سال ہوگئے انہوں نے جو کیا سوشل میڈیا پر کیا
#GBSherKa#SherGBMein
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن صرف صفائی تک محدود نہیں بلکہ عوامی رویوں، ماحولیات کے تحفظ اور جدید شہری نظام کی تشکیل پر مبنی ہے۔
"ستھرا پنجاب" پروگرام نے نہ صرف صفائی کے نظام کو جدید بنایا بلکہ صاف ستھرے اور ذمہ دار معاشرے کی بنیاد بھی رکھی۔ یہی وجہ ہے کہ پنجاب کے ماحولیاتی اور شہری ترقیاتی اقدامات کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا جا رہا ہے۔
ترقی، ماحولیات کا تحفظ اور عوامی خدمت مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایک نئی مثال قائم کر رہا ہے۔
@MaryamNSharif@Marriyum_A
#SuthraPunjab #MaryamNawaz #PunjabDevelopment
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ترقی، عوامی خدمت اور جدید طرزِ حکمرانی کی نئی مثال بن چکا ہے۔
عوامی فلاح، شفافیت، صفائی، تعلیم، صحت اور خواتین کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے عملی اقدامات پنجاب کو ایک روشن اور خوشحال مستقبل کی جانب لے جا رہے ہیں۔
مریم نواز شریف کا وژن خدمت، کارکردگی اور عوام کی خوشحالی۔
#MaryamNawaz
#PunjabDevelopment
#PMLN
@MaryamNSharif@Marriyum_A
"عالو عالو شیر عالو" 🦁🔥
گلگت کی عوام کا فیصلہ واضح ہے، 7 جون ترقی، خدمت اور خوشحالی کے سفر کے تسلسل کا دن ہوگا۔ ان شاء اللہ شیر کی جیت گلگت بلتستان کی جیت ثابت ہوگی۔
#GBSherKa#SherGBMein
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر وکلاء برادری کی فلاح و بہبود کے اقدامات تسلسل سے جاری ہیں۔
صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان اور وزیر خزانہ و پارلیمانی امور پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن
ملک قاسم ندیم کامران پارلیمانی سیکرٹری محکمہ جنگلات و جنگلی حیات پنجاب
کی مختلف بار ایسوسی ایشنز میں فنڈز کی تقسیم
ساہیوال ڈویژن کی بار ایسوسی ایشنز میں 51 ملین روپے کے فنڈز کی تقسیم انصاف کے نظام کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔
بار رومز کی بہتری، جدید سہولیات کی فراہمی اور وکلاء کے پیشہ ورانہ معیار میں اضافے کے لیے پنجاب حکومت ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ وکلاء انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی خدمت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
@AmirHQureshi@RanaSanaullahPK@RSK_Office اس پروگرام کو ویسے ہی ختم کر کر ان لوگوں کو خود کفایت کرنا چاہیے روزی روٹی کی طرف لگانا چاہیے تاکہ کل کو یہ معاشرے کے اچھے افراد بن سکیں۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہی ان کو کوئی نہ کوئی روزگار شروع کروا کر دینا چاہیے
اور یہ امداد اور مفتے کا چکر ختم کرنا چاہیے