مزاحمتی شاعر احمد فرہاد کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا ہے۔ ان کی اہلیہ نے بتایا کہ اغوا کار گھر میں گھس آئے اور سی سی ٹی وی کا رابطہ منقطع کر دیا اور احمد فرہاد کو زبردستی گھسیٹ کر گھر سے باہر لے گئے۔ براہِ کرم اُس کے لیے اپنی آواز اُٹھائیں جس طرح وہ آپ کے حقوق کے لیے لڑتا تھا۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کے نظام کے خلاف آواز اٹھانے سے کچھ نہیں ہوتا
یقین مانو
سر کش حکمران اتنا کسی چیز سے نہیں ڈرتے جتنا قوم کی بیداری سے ڈرتے ہیں
#چی_گویرا#کشمیریت
استاد ہونا کوئی آسان کام نہیں۔۔
تھکے بغیر
روکے بغیر
ناامید ہوئے بغیر
صلے کی تمنا کیے بغیر
ہر موسم میں
ہر حالت میں
چہرے پر مسکان
دل میں محبت
لب پر دعا
اور ہاتھوں میں علم کا پرچم لئے
حوصلے اور جرات کے ساتھ مسلسل چلتے رہنے کا نام "استاد"ہے۔۔!!♥️
#TeachersDay2023