@fawadchaudhry People like you don't have a solution for Balochistan—you are part of the problem. The future of Balochistan will be decided by the Baloch people, not by Punjabi politicians.
@fawadchaudhry ایسا لکھتے ہوئے شرم تو چھوڑو ہنسی تو آتی ہوگی ؟
بیشرم انسان ٹ ٹ پی کو پختونخوا میں دوبارا آباد کرانے والے کیسے فریق نہیں ہے ؟
اور یہ لڑائی کب سے قبائلی مذہبی لڑائی ہوگئی ؟
باجوڑ کی بیٹی کا تاریخی اعزاز
باجوڑ کے علاقے وڑہ ماموند سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت نوجوان منیبہ حسین نے سی ایس ایس 2025 امتحان میں پہلی ہی کوشش میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں جگہ بنا لی۔ وہ اپنے علاقے سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں شامل ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں، جو پورے قبائلی خطے کے لیے باعثِ فخر اعزاز ہے۔ منیبہ حسین نےنمل ( این یو ایم ایل) پشاور سے انگلش لسانیات میں بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ ان کی کامیابی مسلسل محنت، نظم و ضبط، ع��م اور خاندانی تعلیمی ماحول کا روشن ثبوت ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف باجوڑ بلکہ پورے خیبرپختونخوا اور قبائلی اضلاع کی نوجوان خواتین کے لیے امید، حوصلے اور عزم کی ایک متاثرکن مثال ہے
@akamran111 @FatimaKhan0098 @lachiilawang
پالشی ہو تو ایسا
ماں جیسی عظیم ہستی کو مرے ہوئے تین دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن ملکہ پر بات آئی تو ماں کا غم بھی بھول گیا اور سیدھے اپنے دھندے پر لگ گیا
تھوڑا صبر تو کرلیتے
بادشاہ کی بیگم کو ملکہ کہتے ہیں جب کہ بادشاہ کی بیٹی کو شہزادی۔ محترمہ مریم نوازشریف ملکہ نہیں ہیں بلکہ وہ شہزادی ہیں۔ گیندباز مشٹنڈہ اپنی تصحیح کر لے۔