ان کےمونہوں کوخون کاچسکا لگ چکا ہے کرسچنز کا خون پی کر بھوک نہیں مٹی خیر احمدیوں کا خون پینا تو انہیں پسند ہی بہت ہے اس کے بغیر ایک دن بھی نہیں نکال سکتے ہیں ،وحشی درندے
📢 📢 📢
This is To all non-Ahmadis laboring tirelessly to dismantle Ahmadiyya #Muslim Jamat, employing vitriolic language and conduct against Ahmadi Muslims: Recognize that at the heart of Ahmadiyya belief lies the acknowledgment of
🧵
(Cont'd)...
جڑانوالہ واقعےکےمرکزی ملزم یاسین نے مسیحی عامرکو بیرون ملک بھجوانےکیلے4لاکھ لیےنہ بھجوانےپر جب واپسی کا تقاضہ کیا تو گستاخی کا الزام لگا دیا اب اپنی بے گناہی ثابت کرنا بھی عامر کو پڑے گی
یہاان پر کفر کے فتوے لگانے والے، احمدیوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے، بلاسفیمی کے کالے قوانین کے ماننے والے ہمارے سامنے سب کرنے کے باوجود جرانوالہ واقعہ پر ٹسوے بہا رہے ہیں۔
تم سب جو اس کالے قانون کو مانتے ہو ، اس جرم کے حصہ دار ہو
میرا خیال ہے ہم جو مختلف کاروبار کھانے پینے کی اشیا کا نام مذہبی مقدس مقامات کے نام پر رکھتے ہیں اس کے پیچھے عقیدت سے زیادہ ہماری منافقت چھپی ہوتی کیوں کہ ہم نے دو نمبر مال بیچنا ہوتا کھانے میں ملاوٹ کرنی ہوتی اور ہم اس پر کیبل مذہبی مقدس مقامات کا لگا دیتے تاکہ خریدنے والا عقیدت میں خرید لے ورنہ دنیا کے لادین ممالک میں بھی ہر چیز کے ساتھ خالص دودھ خالص شہد لکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی
یہ ہیں مسلمان جنہیں دیکھ کر یہود بھی شرمائے
خود کو مسلمان ثابت کرتے کرتے کافروں سے سے بھی گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں یہ۔
جس اسلام میں رستے سے کنکر ہٹانے پر نیکی ملتی وہاں یہ سینکڑوں لوگوں کا رستہ بند کرکے ڈرامہ رچا کے کھڑا ہے