تجاوزات کے خاتمے کے نام پر "روزگار مکاو " مہم اور جگہ جگہ ٹریفک چالان کی بھرمار۔۔۔
عوام میں سیاسی حکومت کے خلاف بڑھتا رجحان ۔۔
لکھ کے رکھ لو "میرے عزیز ہموطنو "بہت بڑی سازش ہے
Our Heroes Our Pride
زیر نظر تصویر پاکستان ائیر فورس کے ان ہیروز کی ہے جنہوں نے صرف تین گھنٹے میں بھارت کو شکست دے دی ، درمیان میں پاکستان ائیر فورس کے چیف ظہیر احمد بابر سندھو موجود ہئں جن کی انتھک محنت اور ذہانت نے دنیا میں پاکستان کی دھاک بٹھا دی ہے
بشری اور عمران دھوکے باز ہیں۔خاور مانیکا
چھپ کر نکاح کیا، خاور مانیکا
*ویسے چھپ کر کیا جانے والا کام نکاح نہیں ہو سکتا*
چھپ کر کیا گیا کام گناہ ہی ہوتا ہے