ریاست جموں کشمیر کے ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے معروف کشمیری مزاحمتی شاعر اور صحافی احمد فرہاد صاحب کو ان گزشتہ رات، پڑوسی ملک پاکستان کے شہر راولپنڈی سے اغوا کر لیا گیا ہے۔
#RightsMovementAJK
جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں معروف کشمیری مزاحمتی شاعر احمد فرہاد کو انکے گھر سے اغواء کر لیا گیا ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ احمد فرہاد کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور بزور طاقت آوازوں کو دبانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔
#ReleaseAhmadFarhad
@farooq_pm Oye kanjr. Pta chala kon si tehreek hai azidi kashmr ki hai ya Pakistan ki tehreek Battı baatein krta tha koi samj aya. Ab falto baatein na krna pehly toola kr charsi Phr bolla kr
Main tu kehta hn. Jis Jis halqay jo bnda jeeta hua hai Wo govt k sath betha hai us k ghr ponch jna chahiye us ko wahan ja k set krna chahiye #Azad_kashmir
لندن: شرکاء مارچ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پرامن مظاہرین کے خلاف کی جانے والی پاکستانی فورسز کی دہشت گردی کے خلاف پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
#RightsMovementAJK
Today, I am very disappointed. Pakistani Rangers killed more than 10 of my brothers with direct firing, and more than 100 were injured. No human rights organizations are hearing our voice.
I have only one question: Why?
#RightsMovementAJK#Muzaffarabad#Kashmir#AzadKashmir