مدینہ منورہ پہنچنے والے ایک بزرگ کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ حیرت اور خوشی کے عالم میں ساتھ بیٹھے نوجوانوں سے بار بار پوچھتے ہیں، "یہ جو ہم دیکھ رہے ہیں، یہ خواب ہے یا حقیق
This happened in Apolda, Germany during a storm. A tree fell on a live power line. Arcing from the high voltage AC lines caused pulsing flames as each pulse burned into the wood. Fantastic video! 😯😯
استور: استور ویلی روڈ کی بحالی کا کام لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متاثر ہو گیا ہے، جس سے بحالی آپریشن میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس استور کے مطابق متاثرہ مقام پر کام کے دوران ایک ایکسکیویٹر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر ملبے تلے دب گیا، تاہم آپریٹر کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔
*📷📷موبائل صارفین کے لئے بری خبر ۔۔۔۔*
*ٹیلی کام کمپنیوں کی طرف سے موبائل صارفین کے لیے کال اور ڈیٹا پیکجز میں اضافہ، PTA نے ٹیلی کام کمپنیوں کو موبائل پیکجز میں 33 فیصد تک اضافہ کی اجازت دے دی ہے، ماہانہ کال اور ڈیٹا پیکجز میں 500 روپے، 15 روزہ پیکجز میں 300 روپے، ہ
عوام آج رات کو بڑے پتھر کا انتظار کریں آج سے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بڑھنا اور کم ہونا شروع ہوجائیں گے ۔تاحال وہی پرانے ریٹ ہیں عوام کے سوتے ہی ریٹ بڑھائے جانے کا امکان صبح اٹھتے ہی بڑے جھٹکے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے
اسپین کے نوجوان سپر اسٹار لمین جمال 13 جولائی 2007 کو اسپین میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منیر نصراوی کا تعلق مراکش سے ہے، جبکہ والدہ شیلا ایبانا استوائی گنی سے تعلق رکھتی ہیں۔