Our Aim! Reporting Responsibility! To Raise Voice Against Injustices& Shiite Oppression! To Defend MiLLat'E Jaffaria In Media War! Shia News Alert #SNA110
واللہ نہیں بھولیں گے!!!
14 جولائی 2006 کراچی
یوم شھادت علامہ #حسن_ترابی
شھید علامہ حسن ترابی 14جولائی 2006 کو خودکش بم دھماکے میں شہید ہوئے علامہ حسن ترابی پر خودکش حملہ انکے قیام گاہ کےبالکل سامنے ہواتھا وہ اس وقت مظاہرے میں شرکت کےبعد گھر لوٹےتھے۔۔
#HassanTurabi@SNA110
کربلا کانپ اُٹھی خلد میں روئے نبی
بیڑیاں تھام کے جب عابد بیمار چلے۔
25 محرم یوم شہادت بیمار کربلا امام زین العابدین علیہ السلام۔۔
یااللہ جو جو مومنین و مومنات بیمار ہے، ان تمام بیماروں کو بیمار کربلا امام سجاد علیہ السلام کے وسیلے سے شفا کاملہ عطا فرما الہی آمین
#ImamSajjad as
American political commentator and social media influencer @jacksonhinkle proudly wearing a "Ya Ali (AS)" pendant around his neck.
He has been in Iran since yesterday and is attending the funeral ceremonies.
مشہد المقدس کا فضائی منظر
مشہد کی سڑکیں شہید رہنما کی تشییعِ جنازہ سے قبل لاکھوں سوگواروں سے کھچا کھچ بھر گئی ہیں
نیوز صرف واٹس ایپ چینل پر چلائی جارہی ہے اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ابھی شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل فالو کیجئے۔
https://t.co/virTT7XaPC
اب رہیں چین سے بے درد زمانے والے
سو گئے خواب سے لوگوں کو جگانے والے
دیکھنے کو تو کروڑوں ہیں مگر کتنے ہیں
ظلم کے آگے کبھی سر نہ جھکانے والے
مر کے بھی مرتے ہیں کب مادر ملت کی طرح
شمع تاریک فضاﺅں میں جلانے والے
(حبیب جالب)
59 ویں برسی مادر ملت محترمہ #فاطمہ_جناح
التماس سورہ فاتحہ
American journalist and prominent media activist @jacksonhinkle was also seen at Tehran's Mosalla, actively serving mourners of the martyred Leader by personally distributing refreshments
سوچنے کی بات تو یہی ہے کہ
18 ذالحجہ کو سوا لاکھ کا مجمع ایک اعلان کی حفاظت نہ کرسکا لیکن 10 محرم کو 72 نے پورا اسلام بچالیا.
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
https://t.co/virTT7XaPC
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے یوم عاشور کی مجلس میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
ظہران ممدانی:یوم عاشور قربانی اور خود احتسابی کا دن ہے،جس سےحضرت امام حسین علیہ السلام کی حق، سچائی اور انسانی وقار کیلئے غیر متزلزل وابستگی کی یادتازہ ہوتی ہے
#یوم_عاشورہ#ظہران_ممدانی
10 محرم شب عاشورہ، شب شہادت امام حسین علیہ السلام، شہزادہ قاسم، شہزادہ علی اکبر، شہزادہ علی اصغر، غازی عباس علمدار علیہ السلام سمیت 72 شہدائے کربلا تمام عالم انسانیت و تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے ۔۔
#شب_عاشور#کربلا#عاشوراء
حسین ع والوں کی کوئی قضا نماز نہ ہو۔۔!!!
9 محرم مرکزی جلوس کے شرکا نمائش چورنگی بمقام امام بارگاہ علی رضا کے باہر نماز ظہرین ادا کررہے ہیں ۔۔۔۔
شیعہ نیوز الرٹس واٹس ایپ چینل لنک
https://t.co/virTT7XaPC
#محرم#امام_حسین ع
#کربلا
کربلا میں سب سے بھاری لاشہ علی اصغر ع کا تھا جسے بس حسین ع کا صبر ہی اٹھا سکتا تھا۔
6 محرم منسوب شہادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام
مقام علی اصغر ع
اس مقام پر پیاسے شہزادہ علی اصغر علیہ السلام پر تیر برسائے گئے
معصوم علی اصغر ع کے قاتلوں پر لعنت بے شمار
https://t.co/virTT7XaPC
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام۔
ہزاروں ایر۔ انی ماؤں اور ان کے چھوٹے بچوں نے ایک بڑی تقریب میں حصہ لیا تاکہ امام حسینؑ کے چھوٹے بیٹے علی اصغرؑ کی یاد منائی جاسکے، جنہیں 6 ماہ کی عمر میں کربلا میں پیاسا شہید کردیا گیا 😭
#عالمی_یوم_علی_اصغر ع
واٹس ایپ چینل
https://t.co/virTT7XaPC
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محرم الحرام
مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کر نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفر صادق علیہ السلام کے گھر سے رونے کی بلند آواز سن کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے
#محرم
WhatsApp Channel
https://t.co/virTT7XaPC
آمد_محرم_الحرام #یاحسین_علیہ_السلام
آنکھوں کے ساحلوں پہ ہے اشکوں کا اک ہجوم
شاید غم حسین (ع) کا موسم قریب ہے.
#محرم_الحرام
https://t.co/cKDF4l1aKZ
https://t.co/9HCy5FsXaF
https://t.co/EpC2J1hu5O
https://t.co/KlOoj4vBJ5
https://t.co/virTT7XaPC
مباہلے کی یہ سورة بتا رہی ہے ہمیں
کہ پنجتن کے مقابل جو آئے جھوٹا ہے
24 ذالحجہ عید مباہلہ آپ تمام مومنین و مومنات کو مبارک ہو۔۔
#مباہلہ#عید_مباہلہ#پنجتن@SNA110
القرآن سورة آلِ عمران آیت 61
24 ذالحجہ عید مباہلہ آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے۔
نیوز الرٹس حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل فالو کیجئے
https://t.co/virTT7XaPC
اے رسولؐ اِن سے کہہ دیجیئے، کہ تم اپنے فرزند لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں، تم اپنی عورتیں لاؤ ہم اپنی لاتے ہیں، تم اپنے نفس لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں ۔ اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں۔
ہم مدح علیٔ میں دار پہ بھی لفظوں کوروانی دیتےہیں
کٹتی ہےزباں کٹ جائےمگرپیغام زبانی دیتی ہے
شاہد ہےادائےمیثم بھی ہم ہیں وہ علیٔ کےدیوانے
جس پیڑ پہ سولی چڑھناہو اس پیڑکوپانی دیتےہیں
22ذالحجہ شہادت صحابی رسول ص میثم تمار ع امام زمانہ ع کےحضوردکھی دل سےتعزیت عرض ہے
#شهادت_میثم_تمار