وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
پہلے ٹرک/بس ڈرائیور ریس لگا کر سواریوں کی جان خطرے میں ڈالتے تھے
اب
ڈاکٹروں نے سوچا وہ کیوں پیچھے رہیں
آپریشن میں ریس لگا کر مریضوں کی جان سے کھ��لیں
کون پوچھے گا؟
۔۔
آپریشن تھ��ٹر کے ویڈیوز بھی Conduct کے خلاف ہیں
مگر
جو نظام چل رہا ہے اللہ ہی مالک ہے
یہ مریم نواز کا لاہور ہے
ایک آپریشن تھیٹر میں دو آپریشن چل رہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی دو ٹیموں کے درمیان ریس جاری ہے کہ پہلے کون آپریشن ختم کرتا اور ساتھ اس مقابلے کی ٹک ٹاک وڈیوز بنائی جا رہی ہیں۔
مہذب د��نیا میں اس کو Criminal Negligence کہا جاتا ہے جس کی قتل جتنی سزا ہے۔
ہائے عظمیٰ ویسے آپ تو بہت ہی جاہل ہیں۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش نہیں کرے۔
ویسے مریم باجی کو ترجمان بھی اپنی طرح کی نالائق ملی ہے
Sciatica جسم کے نچلے حصے میں ہوتی ہے۔
سائٹیکا درد کمر کے نچلے حصے سے شروع ہو کر کولہوں اور ایک ٹانگ کے پچھلے حصے میں پھیلتا ہے، کیونکہ یہ سائٹیک نرو (جسم کا سب سے لمبا اعصاب) کے راستے میں ہوتا ہے۔
Sciatica specifically refers to pain that radiates along the path of the sciatic nerve, which is the longest nerve in your body. It starts in your lower back (lumbar spine), goes through the buttocks/hips, and runs down the back or side of one leg (often to the thigh, calf, foot, or toes).
آپکی جہالت کو جانتے ہوئے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے تا کہ آپکو سمجھ آ سکے کہ Sciatica کہاں ہوتی ہے۔
میری بہن جتنا بولتی ہیں آپ اس آدھا وقت زندگی کبھی سوچ لیا کریں تو ایسی واحیات باتیں نہ کریں۔
آنکھوں کا ڈاکٹر خرم مرزا 🚨
انفیکشن CRVO کا علاج صرف ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ہی ہو سکتا ہے، جہاں انجکشن بھی لگتے ہیں اور laser کا بھی استعمال ہوتا ہے
#UrgentMedicalAidForKhan
In the exalted name of Haydar (peace be upon him)…
"Say to Pharaoh: Moses (pbuh) is coming toward the Nile
Ali (pbuh), with his Zulfiqar, is coming to Israel"
In the exalted name of Haydar (peace be upon him)…
"Say to Pharaoh: Moses (pbuh) is coming toward the Nile
Ali (pbuh), with his Zulfiqar, is coming to Israel"
آیت اللہ خمینی کی آخری پوسٹ بڑی پاورفُل تھی جس میں انھوں نے لکھا تھا
موسی دریاۓ نیل پر اور علی اپنی ذولفقار کے ساتھ اسرائیل آرہے ہیں۔ یہ اس خطے میں بڑے اثر سوخ والے لیڈر تھے
انکی شہادت کی خبر اتنی جلدی ڈفیوز نہیں ہوگی اب آپ ہر جگہ مظاہرے دیکھیں گے
عمران ریاض خان
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).