بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے
اس عدالت میں
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی
اور پھر اعلان ہوگا
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🖤
یا اللّه تو رحیم ہے تو کریم ہے مجھے اتنا طاقت اور توفیق دے میں ان جیسوں کی مدد کر سکوں