@ImranKhanPTI جناب پنجاب پولیس
میں اصلاحات نہیں ہوئی بوزدار دور میں۔ امید کرتے ہے کہ اب کی بار آپ غور کریں گے
باقی سارے نامکمل وعدے پنجاب کی عوام بھول جائے گی مگر یہ نہیں
Bilal Kis Awaz Se:-
Khatra hai zar daron ko
Girti hui diwaron ko
Sadiyon ke bimaron ko
Khatra hai khun khwaron ko
Rang birangi karon ko
Khatra hai darbaron ko
Shahon ke ghamkhwaron ko
Nawabon, ghaddaron ko
#ppscshameonyou#justiceforbilal
نہ ڈرتے ہیں نہ نادِم ہیں
ہاں کہنے کو وہ خادِم ہیں
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکِم ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
#justiceforbilal#ppscshameonyou
افسوسناک، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پرچوں اور نوکریوں کی فروخت کا انکشاف کرنے والے نوجوان محمدبلال کو ایف آئی اے نے سائبرکرائم کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری مبینہ طور پر کمیشن کے ملازم امجد کی درخواست پر ہوئی، گرفتاری کو محمدبلال کے والد نے کنفرم کیا ہے۔
#ppscshameonyou

what message do you want to convey to tourists and who will visit your city, Lahore, in this condition of policing. this is why people worried of police instead of feeling secure themselves
#PunjabPolice