"Hospitals have one rule: medical care > media coverage. That applies to Imran Khan just like everyone else. Shifa isn't a rally ground. Give the man some oxygen, not flashlights."
شوہر بھی آپ کے باپ نہیں ہوتے کہ آپ کے لاڈ اٹھائیں یا نخرے برداشت کریں
یہ پاپا کی پریوں والی حرکتیں اپنے باپ تک ہی رکھیں
شوہروں سے میلی شونامونا والی امیدیں مت رکھیں۔
اتنے نخرے ہیں تو باپ کے گھر بیٹھی رہو ۔
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کے اللہ کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو ایسے لوگوں کو پھر اللہ بھی وہاں وہاں سے عطا کرتا ہوں جہاں اُن کی پہلی حس بھی پہنچ نہیں سکتی. یقین سے ہی دروازے کھلتے ہیں
دنیا لاکھ کوشش کر لے، جو اللہ نے تھام رکھا ہو اسے کوئی نہیں گرا سکتا۔
اپنا بھروسہ انسانوں پر نہیں، اپنے رب پر رکھو۔
#Tawakkul#Faith#IslamicReminder#Quran