Official account of @SPHC_Jacobabad,we are really very thankful to great chairman ppp @BBhuttoZardari's for appointed Mir @PunhalKhanLuhur as pres @PHC_Sindh❤
صوبائی وزیر بلدیات جناب سید ناصر حسین شاھ صاحب سے کراچی میں سادات ہاؤس پر پیپلز ہاری کمیٹی سندھ کے مرکزی صدر جناب میر محمد پنھل خان لہر صاحب کی ملاقات اور مخصوص سیٹوں پر اور تنظیمی امور پر بات چیت کرتے ہوئے کہا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب تنظیموں کو فعال کرنے کیلئے فکر مند ہے
ڈاکٹر بلقیس ملک کو اللہ تعالیٰ آپ نے حبیب کے صدقے جنت میں جاگ عطاء فرمائے آمین
پیپلز ھاری کمیٹی کے صوبائی صدر جناب میر محمد پنھل خان لھرصاحب کے فرزند وکیل سدیر علی لھر صاحب نے ان کے گودا لئے بیٹھے محمد طھہ سے تعزیت دعا مانگے اور غم میں برابر کا شریک ہوں سدیر علی لھر
Reassuring to see 🇵🇰’s vibrant diaspora in Japan making its contribution to stronger ties between the two countries. Today I met with some of its representatives & exchanged thoughts on diversifying our bilateral ties with 🇯🇵 particularly in business & trade. #PakFMinJapan
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور کی پاکستانی قوم سمیت پورے عالمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد
@FaryalTalpurPk#EidAlAdha
*میری طرف سے آپ کو عیدالاضحٰی مبارکــٌ🥀*
*✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.*
*خوش رہیں___خوشیاں بانٹیں__دُعاوں میں یاد رکھیں_
عید اپنوں کے ساتھہ ♥️🙏♥️
Wishing all Muslims a happy and blessed Eid-Ul-Azha Mubarak. May Allah Almighty accept our prayers and sacrifices, and reward us with peace, prosperity, and harmony. Ameen
@ShahNafisa *میری طرف سے آپ کو عیدالاضحٰی مبارکــٌ🥀*
*✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.*
*خوش رہیں___خوشیاں بانٹیں__دُعاوں میں یاد رکھیں_
دنیا بھر میں مسلمانوں کو، تمام اہل وطن کو عیدالاضحی مبارک ہو۔ حاجیوں کو حج مبارک ہو۔ ہماری قربانیاں قبول ہوں - اللہ ہمیں طاقت، عزم اور نظم ضبط دے کے ہم بحثیت قوم اس ملک کی بکھری ہوئی سیاست کو آزادانہ منصفانہ انتخاب کے ذریعے سیاسی سماجی اور معاشی استحکام کی طرف لے چلیں۔اور عوام کی بڑھتی ہوئی محرومیاں دور کر سکیں ۔ اس قوم کو وہ طاقت اور قوت دیں وہ عزت اور عظمت دیں اور وہ مقام دیں جس کے وہ حقدار ہیں
#EidMubarak
#EidinPakistan2023
#عيد_اضحى_مبارك #عيد_الاضحى
پیپلز ہاری کمیٹی ضلع لاڑکانہ کی جانب سے شہید راڻی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب ضلعی لاڑکانہ کے صدر محمد ایوب چاچڑ کی صدارت میں سندھ گرین ہوٹل لاڑکانہ میں منعقد کی گئی
جس کے مھمانے خصوصی پیپلز ہاری کمیٹی سندھ کے صدر جناب میر محمد پنھل خان لہر صاحب کی شرکت