@SupariKhan آپ کی دستاویز کے مطابق علی امین نے 936 کنال رقبہ فروخت کیا ہے باقی اس کے باقی اس ہے باپ اور بھائیوں نے فروخت کیا ہے اور الیکشن لڑنے کیلئے بھی یہ اخراجات کرتے ہیں اور ایسے لوگ رقبہ بیچتے رہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ اس نے یہ 936 کنال بیچ کر پارٹی پر خرچ کیا ہے
@SupariKhan@ShafiJanPTI کیا یہ لمبا سفر سے بس سے کرنا چاہیے تھا اور ایک دن پہلے سفر کرنا چاہیے تھا وہ ایک وزیراعلی ہے اور اس سٹریٹ موومنٹ کیلیے اگر وہ پارٹی فنڈ سے بھی خرچہ کرے تو ٹھیک ہے باقی آپ کی تنقید بلاجواز ہے
@zmkhan297@hTanveerAwan ضیا آپ نے بھی بنا حقائق جانے لکھ دیا جناب سعودیہ میں بہت ٹھنڈے علاقے بھی ہیں جن میں ابہا ، تبوک ، طائف جیسے علاقے شامل ہیں جو آج کے دن کا زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر تیس کے لگ بھگ اور کم سے کم بیس کے لگ بھگ ہے
@JimmyVirkk مرسی کو کے جولائی 2013 میں ہٹایا گیا اور آخری دورہ انہوں نے جون میں برازیل کا کیا تھا اور وہ برکس میں شمولیت کے خواہاں تھے اور برکس ممالک سے تجارتی راہ ہموار کرنا چاہتے تھے برکس میں چائنہ روس پاکستان انڈیا یہ ممالک شامل تھے
پہلے پٹرول مہنگا ہوتا تھا تو اپوزیشن کے ساتھ بڑے صحافی بھی غریب کے نبض پر ہاتھ رکھتے تھے بھرپور احتجاج کرتے تھے میڈیا پر عوام کی آواز بنتے تھے مگر اب تو اپوزیشن بھی حکومت کے ساتھ ملکر عوام کا کچومر نکالنے میں بھرپور ساتھ دے رہی ہے اور صحافی بھی حکومت کی تائید کرتے نظر آتے ہیں
سرگودھا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں سم لینے آئی ایک لڑکی پر مبینہ تشدد ۔ انصاف اور تحفظ فراہم کرنے والے بھی ظلم کرنے لگیں تو عوام کس کا دروازہ کھٹکھٹائے ، مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کرنے والوں کو سزا ضرور ملنی چاہیے ۔ @GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP