@KhSaad_Rafique 16ماہ کے پورے عمل میں ن لیگ عوام سے اتنے خوف زادہ ہے کے عوام کا سامنا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے کب تک حافظ صاحب کے کندو کے پیچھے چپو گے
@juipakofficial بکواس یہ عاصم کے کندو پر الیکشن لڑنا چاہتے ہے
انشااللہ عاصم کے بھوٹ پالش کرنے کے بعد بھی عوام PDM کی ہر جماعت لعنت دے کر عمران خان کو ووٹ کری گی
یہ تو جب معلوم ہوگا نہ جب ہم آپ کی سوانح عمری پڑھیں گے۔ ریٹائر ہونے کے بعد پہلا کام آپ نے اپنی کتاب ہی تو لکھنی ہے۔ مستقبل میں ہمیں آپ کی کتاب کے حوالے دے کر بات کرنی پڑ رہی ہوگی کہ بندیال صاحب کو کب کب کس کی کال آئی یا کب کس سے کیا احکامات لیے۔ معذرت کے ساتھ یہی سچ ہے۔