بندے کی عمر گزر جاتی ہے، عادتیں نہیں بدلتیں، بینظیر، جمائما سے جو ہوا سب کو علم ہے، آج بھی PTI خواتین پر بولنے سے رہا نہیں گیا، جیسی عادت لے کر گیا تھا ویسے ہی لوٹا ہے، کچھ بھی نہیں بدلا
یہاں ڈھول کی تھاپ پر ناچ گانا نہیں ہو رہا، میری بات سمجھ گئے یا نہیں سمجھے، نواز شریف
یہ وہی اسحاق ڈار ہیں جنہوں نے کہا تھا مجھے موقع دیں ڈالر کو 220 سے 180 پہ لاؤں گا، اسی وعدے پہ انہیں سرکاری جہار پہ بٹھا کے لایا گیا، مگر ایک سال بعد ڈالر کو 300 پہ چھوڑ کے بھاگ گئے، اب ان کی بات پہ کون یقین کرنے کو تیار ہو گا؟؟
واپڈا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کا بیٹا اپنے محل نما گھر کی تفصیلات بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ گھر مجھے پہلے والدین کی مہربانی سے اور اس کے بعد اللّٰہ کی مہربانی سے ملا ہے۔ والد محترم ریٹائرڈ جنرل ہیں اور موجودہ چئیرمن واپڈا ہیں۔
یہ گھر ساڑھے تین ایکڑ میں ہے اور اس میں سوئمنگ پول ہے، سینما گھر ہے، گیسٹ ہاؤس ہے، اور بیسیوں کمرے ہیں۔
سب سے اچھی بات یہ کہ بجلی مفت ہے جس کا بل عوام بھرتے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ یہ گھر بھی الحمدللّٰہ عوام ہی کے ٹیکسوں سے بنایا گیا ہے۔
ڈاکٹر صاحبہ نہ صرف ایک محنتی سیاسی و سماجی کارکن اور لاہور و پنجاب کی خدمت گزار ہیں بلکہ وہ ایک شفیق ماں بھی ہیں اور 100 دن سے زیادہ سے جیل میں ہیں۔
ماؤوں کو زندان میں نہیں عزت سے ان کے اپنے گھر میں رکھتے ہیں۔
اتنی سزا کافی نہیں ؟
وزیر اعظم صاحب! ایک دن کسی غریب، سفید پوش کے گھر گزار کر دیکھ لیں، مہنگائی دکھائی دینے لگی گی۔
بجلی کے بعد حکومت نے رات پیٹرول بم گرایا۔ عوام کے پاس احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں چھوڑا جا رہا۔ 2 ستمبر کو #ملک_گیرعوامی_ہڑتال ہوگی