حافظ سعدحسین رضوی کا راولپنڈی میں جلسہ۔ عام سے خطاب۔۔۔!!!
تمام مین اسٹریم میڈیا میں صرف وائس نیوز غیرجانبدرانہ صحافت کا علم لہرائے آگے بڑھ رہاہے
کیونکہ وائس نیوز کسی مخصوص جماعت کامی نہیں بلکہ ہے " پاکستان کی آواز"
@VoiceNews_Pk
خادم حسین رضوی کی دعائے جلال۔۔۔!!!
تحریک انصاف کے ساتھ موجودہ صورحال کا حامی نہیں ہوں مگر ان کے کچھ فالوورز کےلیے آج ایک کلپ میں نے اپنے پروگرام میں آن ائیرکروایاہے صرف یاددہانی کےلیےکہ کیسے تحریک انصاف مکافات عمل کا شکار ہوئی؟ دیکھیے۔۔۔۔!!!!!
https://t.co/5l5AwsL01A
راولپنڈی کے حلقہ #NA53 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار قمر الاسلام راجہ اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک کارنر میٹنگ میں نعرے لگواتے ہوئے😏
یاد رہے کہ اس حلقہ میں انکا چوہدری نثار علی خان انتخابی نشان ہوائ جہاز اور چوہدری تیمور خالد انتخابی نشان کرین کے ساتھ کانٹے کا مقابلہ ہے!