السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
ایمان بخیر
فرمان آخری نبی ﷺ بندہ اس وقت تک اللّٰه پاک کے عذاب سے امن میں رہتا ہے جب تک وہ اللّٰه پاک سے استغفار کرتا رہتا ہے
اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
اسلام علیکم 🌷
صبح بخیر 💖
جمعہ مبارک 🤍
اے اللہ!
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو،
الہی آمین، یا ربّ العالمین . ! 🤲
𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺 𝗡𝗘𝗪 𝗧𝟮𝟬 𝗖𝗮𝗽𝘁𝗮𝗶𝗻?
Rumors of Babar Azam becoming New T20 Captain are in the Market. In my opinion it's not true.
Neither are the rumors that he will retire from T20. He will continue to play all 3 formats as Misbah Said
السلام علیکم ایمان بخیر 🌿 🥀
*#کربلا_کے_جانثاروں_کو_سلام
فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام
یا حُسین ابن علی مشکل کشا
آپ کے سب جانثاروں کو سلام
جس کسی نے کربلا میں جان دی
اُن سبھی ایمان داروں کو سلام
بھید کیا جانے شہادت کا کوئی
اُن خدا کے رازداروں کو سلام
#سلام_یا_حسینؑ