یہ سپاہ، سپین قبر چوک خوڑ نمبر 1 ہے
جو کہ یوسف تالاب مین روڈ پر واقع ہے۔
حالیہ بارشوں کے باعث یہاں سیلاب کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے،
جس سے سڑک پر گزرنے والے عام عوام، بچوں، عورتوں، بوڑھوں، بیمار اور معذور افراد کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس مقام پر پل کی ضرورتے