The #IK101 team is excited to announce the launch of our latest flyer, " Champion of Minority Rights - Imran Khan. "
💚🇵🇰PRINT * POST *SHARE 🇵🇰💚
Let the world know about the incredible accomplishments of Prime Minister Imran Khan for minority rights.
#ImranKhanForPakistan
عمران خان کے نام خط مہم: آئیے کپتان عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 10 لاکھ خطوط یا کارڈ پوسٹ کریں جس میں پیغام لکھا ہو: "مرشد، ہم نہیں گھبرائے، ہم تمہارے ساتھ ہیں، غلامی نامنظور"۔
#MillionLettersToIK
دعا مؤمن کا ہتھیار ہے سب کمنٹ میں #ان_شاء_اللہ ضرور لکھیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اور اللہ تعالیٰ عدل قائم فرمائےاورہمیں یقین ہے کہ #ان_شاء_اللہ وزیراعظم عمران خان ہی ہوگا #اللہ_الحق_ھے
اسامہ حمزہ این اے 105 گوجرہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں میں پی پی 119 سے اسد زمان چیمہ اور پی پی 120 سے احسن احسان گجر ہیں۔ پورے پینل میں انتخابی نشان گھڑیال ہے۔
@UsamaHamzaNA105#عوام_کا_نشان_عمران_خان