مولانا فرماتے ہیں وہ پارلیمنٹ کو ٹھوکر مارتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے مولانا پارلیمنٹ سے ملنے والی لاکھوں کی تنخواہ،بے شمار مالی مراعات بشمول بلیو پاسپورٹس اور پی ٹی آئی کی مخصوص خواتین سیٹوں کو ٹھوکر نہیں مارتے جو ان کا حق نہیں بنتی تھیں۔۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/ooAzMP6xqq via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1@AyazSadiq122
کیا ٹریفک اہلکار پہلے سلام پھر کلام بھول گئی
شائد غلطی گاڑی والے کی بھی ہو مگر کیا ایک ٹریفک اہلکار کو کسی شہری پر یوں گھونسوں کی برسات کی اجازت قانون نے دے رکھی ہے
حذیفہ رحمان صاحب بضد ہیں کہ انہوں نے 128 روپے میں دو روٹی ، رائتہ سلاد ، کوک اور سالن کھایا ہے ۔ بلکہ وہ جامی صاحب کو بھی 128 روپے میں یہ سب کھلانے کی دعوت دے رہے ہیں ۔
کیا پاکستان میں واقعی میں 128 روپے میں دو روٹی ، رائتہ سلاد ، کوک اور سالن ممکن ہے
ماشاءاللہ آپ حافظ قرآن ہیں ، اس قرآن کی قسم کھائیں جو آپ کے سینے میں ہے کہ آپ کبھی فوج کے بینیفیشری نہی رہے آپکو فوج کبھی اقتدار میں نہی لائ؟ اختیارولی خان کے سوال پر حافظ حمداللہ کی بولتی بند
جس جھنڈے کو لہرا کر BLA والے دہشتگردی کرتے ہیں وہی جھنڈا مہرنگ بلوچ کے والد کی قبر پر موجود ہے
پاکستان کا جھنڈا جلا کر بی ایل اے کا جھنڈا لگایا جاتا ہے
یہ لوگ پاکستان کا قومی ترانہ تک نہیں پڑھتے اور اپنا ایک الگ ترانہ پڑھ کر خود کو پاکستان سے الگ اکائی ظاہر کرتے ہیں۔
ظفراللہ جمالی جب وزیراعظم نہیں رہے تو جنرل پرویز مشرف نئے وزیراعظم کی تلاش میں تھے،تب مولانا نے نجم سیٹھی کو خود کہا کہ آپ اپنے غیر ملکی سفیر دوستوں کو کہیں ہم بھی بڑے Moderate لوگ ہیں ہم بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں اس پر نجم سیٹھی حیران رہ گئے تھے جگنو محسن کے انکشافات 👌
گل وچ ھور اے
مولانا فضل الرحمان کی شہداء کے حوالے سے کی گئی باتیں نامناسب تھیں کیونکہ شہید چاہے فوجی ہو، پولیس والا، سویلین یا اعتزاز حسن جیسا کم عمر بچہ، وہ ہر صورت میں قابلِ احترام اور قابلِ فخر اثاثہ ہے مولانا کا موجودہ جارحانہ رویہ نظام کی تشکیل کے بجائے ذاتی مفادات اور سیاسی خدشات کا نتیجہ ہے جس میں انہیں یہ اندیشہ ہے کہ آئندہ سیاسی سیٹ اپ میں عمران کے ساتھ معاملات طے پانے کی صورت میں وہ اقتدار کے حلقوں سے باہر رہ جائیں گے۔
سولر پینل قومی گرڈ کیلئے خطرہ بنتے جارہے ہیں ۔ ان سے قومی گرڈ کو نئے تکنیکی اور انتظامی مسائل کا سامنا ہے ۔ وزیر توانائی اویس لغاری
دبئی میں تقریبا ایک ہزار میگا واٹ بجلی سولر سے بن رہی جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
پاکستان میں ضلع لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بہت بڑ سولر پارک ہے جو نیشنل گریڈ سے منسلک ہے۔
اب میں بتاتا ہوں وزیر صاحب کی اصل تکلیف!!
واپڈ اور پالیسی میکرز کی نالائقیوں کی وجہ سے تنگ آجر جب عوام نے اپنا تمام لوڈ سولر پر شفٹ کر لیا جو کہ ہاکستان کی ٹوٹل ڈیمانڈ کا تقریبا پچیس فیصد ہے تو واپڈ کی کمائی کم ہو گئی اب ٹکریں مار رہے کہ سولر گریڈ کیلئے تکنیکی مسائل ہے۔
یہ جو دفتروں اور اسمبلیوں میں اشرافیہ بیٹھی ہے ان کو صرف غریب کا چار،پانچ کلو واٹ کا سولر ہضم نہیں ہو رہا۔
جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور ایران کے درمیان کچھ ناراضگی اور خفگی چل رہی ہے۔ پہلے ایران پاکستان سے خفا تھا، اب پاکستان خفا ہے۔
اسکے مطابق محسن نقوی چھ بار ایران گئے تو ایران نے سوچا کہ پاکستان کا کوئی مفاد ہے، پاکستان نیوٹرل نہیں۔ سپریم لیڈر کے لیے خط لے جانے پر بھی ایران نے برا مانا۔ ایران کو لگ رہا تھا کہ پاکستان کا قد بہت اونچا ہو رہا ہے، اس لیے اتنی سفارتی فتح دینا نہیں چاہتے تھے۔ اسی لیے ایران نے پہلے پاکستان آنے سے انکار کیا، پھر سوئٹزرلینڈ والا پہلا پروگرام منسوخ کیا جبکہ شہباز شریف اعلان کر چکے تھے۔ ایران کا دل چاہتا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ مل کر لڑے۔ ایران میں پاسداران کے آگے حکومت کٹھ پتلی ہے۔
اس دفعہ پاکستان نے تھوڑا کولڈ شولڈر دکھایا ہے اور اتنا متحرک نہیں ہوا۔
پاکستان آرمی کی ٹاپ قیادت پر اس کے سیاسی کردار کی وجہ سے ہمیشہ سے تنقید ہوتی آئی ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کا عام سپاہی کے بارے یہ الفاظ کہنا ان کی بڑی بے حسی ظاہر کرتی ہے۔ایک سپاہی بندوق لے کر اپنی جان کو صرف ایک لاکھ روپے کے لیے خطرے میں نہیں ڈالتا۔اپنی جان دینے اور دشمن کی جان لینے کے لیے تنخواہ سے زیادہ کچھ اور درکار ہوتا ہے۔صرف چند ہزار تنخواہ کافی نہیں ہوتی جس کا طعنہ مولانا نے دیا ہے۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/V43ta6Qi7l via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کن کتروں کی راولاکوٹ بس ٹرمینل پر فائرنگ‼️‼️
کالعدم کن کتروں کی لاکھ منت ترلے اور اپیلوں پر اپیل کے باوجود کے بعد بھی عوام باہر نہ نکلی تو انہوں نے 14 جولائی کو بس ٹرمینل راولاکوٹ میں عوام پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ ان کا ارادہ یہ تھا کہ وہ عوام پر فائرنگ کر کے الزام پولیس پر ڈالیں گے لیکن ان کی حرکات کیمرے کی آنکھ نے دیکھ لی۔
ان کے ارادوں کو بھانپتے ہوئے پولیس اور رینجرز موقع پر پہنچی تو ان انتشاریوں نے پولیس کی APC پر دستی بموں اور ہیوی آٹومیٹیک سے فائرنگ شروع کر دی جس سے ایک رینجرز شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
چودہ جولائی کی حرکات سے ثابت ہو گیا کہ یہ کن کترے پرامن نہیں بلکہ ان میں انتشاری اور دہشت گرد عناصر شامل ہیں
🚨کھوتا مریا کھاریاں تے سوگ وزیر آباد ۔۔۔
🚨جس بندے کے شر سے اس کا باپ محفوظ نہیں وہ کسی دوسرے کا خیر خواہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔ بھلا تمہیں کس چیز کی تکلیف ہو رہی ہے ، ایکشن تو بی ایل اے کے خلاف ہو رہا ہے ۔۔ مفتی محمود صاحب کہا کرتے تھے کہ یہ میرا بیٹا فضل الرحمن میری مخبریاں میرے مخالفوں کو کرتا ھے ۔۔ فیاض الحسن چوہان نے مولانا کی منجی بیچ چوراہے ٹھوک دی 🔥👊 ۔۔
قاضی فائز عیسیٰ نے مونال پر "اطہر من اللہ " کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا جس کی زد میں صرف منال ہی نہیں نیوی کا گاف کلب بھی آتا تھا۔ مزید یہ کہ جنگل کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین پر وزارت دفاع کے حق ملکیت کے دعوے کو بھی مسترد کر دیا تھا۔موجودہ آئینی عدالت نے "اطہر من اللہ" کے فیصلے کو کالعدم کر کے وزارت دفاع کے ملکیت کے دعوے کو شرف قبولیت عطا کیا ہے اور منال کے ساتھ نیوی کے گالف کلب کو بھی بحال کیا ہے۔اب اس فیصلے پر فوجی سری والے اینٹی اسٹیبلشمنٹ خواتین و حضرات خوشیاں منانے کیلئے جی بھر کر گھونگرو توڑیں،بلیاں اچھلیں اور آسمان سر پر اٹھائیں۔۔۔"شاباش"!