@gwadar_e_tawar طاقت کے استعمال سے مسئلے بڑ سکتے ہیں مسئلے حل نہیں ہوسکتے ہیں اور تاریخ گواہ ہے طاقت کے استعمال سے ملک ترقی نہیں بلکہ بربادیوں کی طرف بڑھتا جائے گا
پرامن احتجاج میں بھی طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے
#SSDAGARZAI#SaveBalochWomen
@MahaBal64375358@Meena_Majeed 🙏🙏🙏دنیا بھر کے مسلمان عید کے پرُمسرت موقع پر اپنے تمام اہلخانہ کے ساتھ خوشیاں مناتے ہیں لیکن ایسی عیدیں ہمیں مزید غمزدہ کرکے ہماری ماؤں کی آنکھوں کو مزید نم کرتی ہیں۔
خوشیاں اور عیدیں بھی صرف طاقتور لوگوں کیلئے ہوتی ہیں ہم مظلوم لوگوں کیلئے عیدیں غم و اذیت و سوگ لاتی ہیں۔