*راولپنڈی کمیٹی چوک میٹرو اسٹیشن سے ایک نوجوان لڑکے نے بجلی کہ بل کی وجہ سے خودکشی کر لی اللہ پاک ان گھٹیا اور کمینے حکمرانوں کو جو ہم پہ مصلت ہیں انہیں تباہ و برباد کرے کہ ایک بندہ 30 ہزار روپے سیلری لیتا ہے ایک مزدور ہزار 12 سو کی دہاڑی لگاتا ہے وہ مہینے کا 30 ہزار 35 ہزار بل*
انقلاب _____🔥
بار بار کی تجربے سے بار بار ثابت ہورہاہے
کہ آج کل کی اس پرفتن دور میں اسلامی انقلاب لانے کا واحد راستہ یہی ایک ہے یعنی جہاد فی سبیل اللہ بس______☝️
وحدت المسلمین جس میں باقاعدہ طور پی ٹی آئی ضم ہوا اس کی سربراہ ناصر عباس کا حال ہی میں پارلیمنٹ اور سینٹ سے پاس ہونے والا بل ناموسِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بل پر کیا گفتگو کی ذرا سنئیے