3 times Elected Deputy Convener of MQM ||Education begins a gentleman, conversation completes him|| Straight Forward, Blunt, Do not mess plz
#MQMbelongs2Workers
گیارہ جون 1978ء تا 2026ء - جہدوجہد کے 48
سال
آئیے 48ویں یومِ تاسیس کو اُن کڑیل جوان شہداء کے نام کرتے ہیں کہ جِنہوں اس حق پرستی کی تحریک میں اپنی جوانیاں وار دیں۔
ساتھیو! مرض کی تشخیص ہوگئی ہے تو علاج بھی تجویز کریں، میری اس پوسٹ کو محض پوسٹ نہ سمجھیں، سمجھداری سے جواب دیں، تاکہ کسی بڑے فورم پر اس بات کو پیش کیا جاسکے کہ گَرد اور رَاکھ کے نیچے ابھی بھی کچھ چنگاریاں باقی ہیں، جن سے اُمید کے ناصرف چراغ بلکہ الاؤ روشن کئے جاسکتے ہیں، شکریہ
Why is the Intra-Party Election in MQM inevitable..??
Read this article, analysis, facts and solutions.. please feel free to put up your suggestions in the comment box or pm.. thanks
#MQMbelongs2Workers