بلڑی شاہ کریم پولیس نے دو افراد کو بیدردی سے قتل اور تین افراد کو زخمی کرنے والے مرکزی ملزم غلام نبی شاہ کو گرفتار کرلیا، واقعے میں استعمال ہونے والا اسلحہ رپیٹر شارٹ گن برآمد کرلیا گیا
ٹنڈو محمد خان پولیس نے مختلف کارروائیوں میں
▪️44 عدد بوتلیں وسکی شراب
▪️ 60 لیٹرز کچی شراب ٹھرو برآمد۔
▪️ایک سی این جی رکشہ
▪️ایک چنگچی رکشہ
▪️6 ملزمان کو حراست میں لیا گیا مقدمہ درج.
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر نے مین پوڑی گٹکا بنانے کا خام مال کی بڑی کھیپ پکڑلی، اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، لاکھوں روپے مالیت کے 100 عدد کٹے سپاری (وزن 1100 کلو), 110 کٹے مکئی چورا اور مختلف اقسام کا چورا (وزن 2200 کلو) اور 1000 عدد مین پوڑیاں برآمد، ایک ملزم گرفتار
ایس ایس پی ٹنڈو محمد سید سلیم شاہ نے گاؤں بجر ٹالپر میں جنسی زیادتی کے کے بعد قتل ہونے والے بچے جنید خاصخیلی کی تعزیت کیلئے مقتول کے لواحقین کے گھر پر پہنچ کر تعزیت کی
ٹنڈو محمد خان پولیس نے گاؤں بجر خان ٹالپر میں 14 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو 36 گہنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان
Action against Narcotics peddlers and mainpuri suppliers, 9 accused have been arrested and huge quantity of narcotics and mainpuri, Gutka have been recovered.