میاں نوازشریف کا وژن ہی آج کے مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔ ایٹمی دھماکوں سے دفاع ناقابل تسخیر بنانے، جے ایف 17، ضربِ عضب سے امن کی بحالی، موٹرویز اور پاور پروجیکٹس سے اندھیرے مٹانے تک تعمیرِ وطن کا ہر سنگِ میل ان کی مخلصانہ قیادت کا عکاس ہے۔
میری وزیراعظم پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب اور چاروں وزرائے اعلی سے گزارش ہے کہ موجودہ مہنگائی کو مد نظر رکھتے ہوئے آمدہ بجٹ میں ملک میں ملازمت کرنے والے عام آدمی کی تنخواہ کم ازکم 60 ہزار روپے ماہانہ کریں تاکہ وہ بآسانی اپنا گھر چلا سکیں ۔
The journey that I have witnessed along with my fellow minister Ashiq, I think is truly fascinating. What we've seen, the resolve, the commitment, and the passion with which the Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is working for every sector, but agriculture being her priority sector for last two and a half years. And the results we can count, we can witness, we can evaluate and we can see as we move on the fields of Punjab. Her policy making, the farmer has been the center of her policy decisions.
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی اور فیلڈمارشل کی جانب سے امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا گیا ہے کہ انہوں نے جنگ بندی میں توسیع کی
وزیراعظم نے سفارتی کوششوں سے اسلام آباد میں ایک جامع امن ڈیل کو انجام دینے میں کامیاب ہونگے
All private, public and goods transport in Rawalpindi is hereby suspended with immediate effect. Further updates will be shared.
راولپنڈی میں ہر قسم کی پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ تا حکمِ ثانی معطل رہے گی۔
مزید معلومات سے بروقت آگاہ کیا جائے گا
پاکستان کی "ہاں" اور " ناں" میں دنیا کے فیصلوں کا وقت آگیا
امریکا -ایران جنگ میں دنیا پاکستان کی مصالحتی کردار کی معترف
مئی 2025 کے بعد دنیا میں پاکستان کا کردار اور مقام بدل گیا
واضح عسکری فتح کے بعد پاکستان سفارتی دنیا میں بھی قائدانہ کردار کا حامل ہوگیا
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ عمرِ خضر عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور یوں ہی وطنِ عزیز کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق دئیے رکھے۔۔۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻♥️ #IshaqDar