Celebrate 5.5 Million Users with $10,000 Giveaway🎉.
Join us in celebrating a major milestone! We're giving away $10,000 split among 100 lucky winners!
How to Enter:
✅Follow @the_yescoin on X.
✅Subscribe to our channel: https://t.co/BCZ4FkPH9h
✅Actively play our app: https://t.co/2VXmvLL2du
✅Tag at least 5 friends.
more tags, more chances to win!
🗓️Draw Date: June 25.
Don't miss out❗️
Good luck everyone🍀
#yescoin #realyescoin #giveaway
بلوچ قوم کی قیادت اب اس نوجوان طبقے کے ہاتھ میں ہے جنہوں نے جبر و تشدد اور استحصالی ماحول میں پرورش پائی ہے جسکی وجہ سے ان کی اعصابی طاقت اور سیاسی مزاحمت کا معیار کوہ سلیمان و بولان کے پہاڑوں کی مانند بلند ہے۔
بانک ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اس حوالے سے ایک نمایاں مثال ہیت کے خلاف
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبر میں بھی سکون نملا
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی السلام سے عرض کیا گیا کہ
یا رسول اللہ ! فلاں عورت کا انتقال ہو گیا اور اس کو سکون مل گیا ہے تو رسول اللہ صلی لا السلام غضبناک ہوگئے۔
آپ نے فرمایا
کوہ سلیمان 😭
کرکنہ تمن قیصرانی میں
ایک معصوم بچی صبح 8 بجے سے بور ہول میں گر کیا۔ ریسکیو ٹیمیں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد بچی کو زندہ و سلامت نکالنے میں مصروف۔۔
تاحال کوئی کامیابی نہیں ملی۔
اللہ تعالیٰ آسانیاں عطا فرمائے آمین🤲
میرے اللّٰه
لوگ کہتے ہیں کہ اللّٰه سے ضِد نہیں کرتے
کیسے پاگل لوگ ہیں ناں
ان کو پتہ ہی نہیں کہ ضِد تو اپنوں سے ہی کی جاتی ہے ناں، جن پہ مان ہوتا ہے کہ وہ آپ کے لاڈ اُٹھائیں گے اور آپ کی ہر ضِد پوری کریں گے
میرے اللّٰه
آپ سے بڑھ کر اپنا تو کوئی نہیں ہے ناں میرا