ہمارے ہاتھوں سے اگر موتی بکھر جائیں تو انہیں تو سمیٹنا آسان ہے.
لیکن !
اگر ہمارے الفاظ سے کسی کی ذات بکھر جائے تو اسے سمیٹنا بہت مشکل ہے لہذا بولنے سے پہلے اس چیز کا خیال کیا کریں
کیونکہ
ہمارے الفاظ ہی ہوتے ہیں
جو کسی کا دل جیت بھی لیتے ہیں
اور کسی کا دل چیر بھی دیتے ہیں .
#دین_فروش_فضلو#ننگ_وطن_ننگ_دین#مجاہد_کی_اذان_ملا_کی_دکان#OurShuhadaOurPride
5 اگست کو پشاور میں منعقد ہونے والا پی ٹی آٸی کا جلسہ اپنے انعقاد سے قبل ہی ناکامی کے اثرات ظاہر کر رہا ہے کیونکہ عوام اس قسم کی مفاداتی سیاست سے مکمل طور پر لا تعلق ہو چکے ہیں۔
صوبے میں مسلسل 13 سال اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کو کسی قسم کا حقیقی ریلیف دینے کے بجائے صرف سیاسی ڈرامے بازی اور قومی وسائل کا ضیاع کیا جا رہا ہے۔
کھوکھلے نعروں اور بے بنیاد دعوؤں سے تنگ آئی ہوئی عوام نے اس نااہلی اور بدانتظامی کو اب قطعی طور پر مسترد کر دیا ہے۔
The way Zohran Mamdani and Sadiq Khan are proving their mettle is remarkable.
Mayors of New York and London — two of the world’s most powerful cities — taking a stand for Palestine is bold and courageous.
This, despite the US and UK governments being the mainstay of Zionist support internationally. Without their backing, Israel would not exist for long.
Leaders like them are the conscience of humanity. They restore faith in principles and in our shared humanity.
God bless them.
بھارت میں مودی سرکار کے خلاف نوجوانوں کی احتجاجی تحریک ’کاکروچ پارٹی‘ کے نئی دہلی کے معروف احتجاجی مرکز ’جنتر منتر‘ سے ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں نوجوانوں نے پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زبردست تعریفیں کی ہیں۔
احتجاج میں شریک طلبہ نے ’بنیان مرصوص‘ کے تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے مودی سرکار کی ناکامیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
چی گویرا نے اپنے دوسرے بیان میں یہ بھی کہا تھا کہ ان محفلوں میں بیٹھنے سے گریز کریں جہاں بیوی کو حبس بے جا میں رکھنے اور اس پر تشدد کرنے والے بیغیرت غیرت کی بات کریں اور اس محفل میں بھی نہ بیٹھیں جہاں آزادی کا نعرہ لگانے والے مشکل وقت میں رو پڑیں
ببالغ الحزن والأسى تلقيت نبأ وفاة صاحب السمو الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني، الأمير السابق لدولة قطر.
كان الأمير الوالد، المغفور له الشيخ حمد، قائدا عظيما ورجل دولة بارزا، أسهمت حكمته وبعد نظره وإخلاصه في خدمة شعبه في تحويل دولة قطر إلى دولة حديثة مزدهرة تحظى بالاحترام على المستوى العالمي. وستظل إسهاماته الراسخة في رفاه وطنه وشعبه، وفي تعزيز السلام الإقليمي والتنمية والتعاون الدولي، خالدة في الذاكرة عبر الأجيال.
وبالنيابة عن شعب وحكومة باكستان، وبالأصالة عن نفسي، أتقدم بأحر التعازي وصادق المواساة إلى أخي العزيز صاحب السمو الشيخ تميم بن حمد آل ثاني أمير دولة قطر، وإلى أفراد أسرة آل ثاني الكرام، وإلى حكومة دولة قطر، وإلى الشعب القطري الشقيق في هذا المصاب الجلل. ونؤكد وقوفنا إلى جانبهم وتضامننا معهم في هذه اللحظات الأليمة.
وسنظل نعتز دائما بما كان يتحلى به الأمير الوالد من دفء المشاعر وكرم الخلق والمودة الصادقة تجاه باكستان، كما سنحتفظ بذكريات زياراته العديدة لبلدنا بكل تقدير واعتزاز.
نسأل الله سبحانه وتعالى أن يتغمد الأمير الوالد الراحل بواسع رحمته، وأن يسكنه أعلى مراتب جنة الفردوس، وأن ينزل السكينة والطمأنينة على الأسرة الأميرية الكريمة، وعلى أشقائنا في قطر، وأن يلهمهم الصبر والسلوان والثبات على تحمل هذا الفقد الذي لا يعوض. آمين.
دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں؟
اختر مینگل کے گھر سے آتے ہیں
یہ اختر مینگل کا بیٹا ہے جو ان بی ایل اے دہشتگردوں ساتھ گھوم رہا ہے جنھوں نے شفیق مینگل کے گھر پر حملہ کیا پچھلے دس سال سے اختر مینگل کا یہ دہشتگرد گروہ بلوچستان کو لہو لہان کیے ہووئے ہیں
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر!
اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو رحمت، برکت، صحت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کے تمام جائز مقاصد پورے فرمائے، دل کو سکون عطا کرے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
🤲🤲
یہ بلیو پاسپورٹ کیوں؟
پاکستان کے سبز پاسپورٹ کی دنیا میں ذلت کا باعث کون لوگ ہیں؟
کیا کارگل عوام نے کیا تھا؟
کیا کچھ لوگوں کو اقلیت قرار دے کر ان کو قتل کروانے کی قانون سازی عوام نے کی تھی؟
کیا ظالمان کے ٹریننگ کیمپس آپ نے بنوائے تھے؟کیا چیچک,ازبک دہشت گردوں کو پناہ میں نے دی تھی؟کیا بن لادن چائے خانہ پر چائے پیتا مارا گیا تھا؟پچھلے ستر سال میں اگر ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، سکل ڈویلپمنٹ پر دفاعی بجٹ کے مقابلے میں ایک فیصد بھی خرچ کیا گیا ہے تو مجھے آگاہ کرسکتے ہیں؟کیا دنیا میں آبادی پر کنٹرول بنا کسی قانون سازی کے ہوسکا ہے؟اور کیا قانون سازی عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے؟
پاکستان کی یوتھ کے لئے کیا امکانات اور مواقع پیدا کئے گئے ہیں علاوہ بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو، مریم نواز، علی ڈار ،ارسلان افتخار چوہدری کے آپ کو لگتا ہے کہ پاکستان میں کسی کے لئے ترقی کرنے کے امکانات دس فیصد بھی ہیں؟
خطے میں سب کا جی ڈی پی کس رفتار سے بڑھا اور آپ کا کس رفتار سے؟ پر کیپیٹا انکم عوام بڑھاتی ہے؟
آپ کے سبز پاسپورٹ کی ذلت کا باعث وہ لوگ ہیں جو اس ملک کی پالیسیز بناتے ہیں نہ کہ ڈنکی لگا کر مرجانے کے خوف کے باوجود ایک جہنم سے نکلنے کی کوشش کرنے والے یا اپنے خاندان کو غربت اور ذلت کی زندگی سے نکالنے کی کوشش کرنے والے لوگ۔
جو لوگ آج بلیو پاسپورٹ کی عزت کو سبز پاسپورٹ کی ذلت سے بچنے کا شارٹ کٹ سمجھتے ہیں،یہی سب لوگ سبز پاسپورٹ کی ذلت کا باعث ہیں۔
پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
علی محمد خان آ پ ایک عظیم انسان ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ہمیشہ اچھی صحت اور بےشمار خوشیوں کے ساتھ لمبی خوشحال زندگی نصیب فرمائے
آ مین ثم آمین یا رب العالمین
حق بات کہنے والا ہیرو ہے ہمارا چاہے جس بھی پارٹی سے تعلق ہو 🫡
اسے کہتے ہیں پہلی ہی گیند پر چھکا مارنا! عمران خان 18 اگست کو کرسیِ اقتدار پر بیٹھے اور ابھی حکومت سنبھالے ڈھائی مہینے ہی ہوئے تھے کہ 31 اکتوبر کو بند کمروں میں ایسا 'انصاف' ہوا کہ آسیہ مسیح کو راتوں رات ملک سے ہی غائب کر دیا گیا۔
ووٹ مانگا عافیہ کے نام کا اور رہا کر دیا آسیہ ملعونہ کو، یہ تھا امتِ مسلمہ کا لیڈر.. شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
بلوچستان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور پھر ان کی موت کے بعد ان کے چہروں پر تیزاب پھینک کر جو بے حرمتی کی اس پر یہ سب اب تک خاموش ہیں ہاں
اب چونکہ آپریشن شعبان کا آغاذ ہوچکا ہے اب یہ کھل کر سامنے آئینگے فوج مخالف بھی اور ان کو اب حقوق ظلم اور جبر نظر آئے گا 7 سمندر پار سے یہ ہے ان کی تلخ حقیقت -
ان کے ویلاگ تو ان کے لئے کچھ ڈالرز بنا ہی دیتا ہے لیکن ان کے مہاتما جو جیل میں پچھلے 4 سال سے قید ہے اس کے لئے ایک اور مشکل کھڑی کردیتا ہے -
علیمہ خانم ہی ان سب سے لاتعلقی کا اعلان کرکے ان پر لعنت کردے اور خود کو اور عمران کو محب وطن اور پاکستان افواج کا ہمدرد بنادے لیکن یہ کبھی نہیں ہوسکتا کیونکہ 9 مئی کے مجرم یہی فتنہ جماعت ہے نہیں یقین تو دیکھ لو کمنٹس باکس آجائنگے ابھی دفاع فتنہ عمرانڈو کرنے-
جب پارٹی مشکل ترین دور سے گزر رہی تھی، مقدمات، جیلیں اور سیاسی دباؤ تھا، تب کون کہاں تھا؟ آج اقتدار آیا تو وہی لوگ صفِ اول میں کھڑے ہیں، جبکہ برسوں تک پارٹی کا بوجھ اٹھانے والے کارکن پیچھے دھکیل دیے گئے ہیں۔
وفاداری کا صلہ نظرانداز ہونا نہیں ہونا چاہیے۔ جماعتیں مشکل وقت کے ساتھیوں کو یاد رکھتی ہیں، صرف اقتدار کے دنوں کے ساتھیوں کو نہیں۔
#فصلی_بٹیری_نامنظور