دو غلیظ اور گھٹیا آدمی شہیدوں کے خون کا فائدہ اٹھانے کے چکر میں اسے سستا کرتے ہوئے، 76 سالہ تاریخ دہرا رہے ہیں۔
حسن حیدر شہید کو سلام اور ان دونوں پر لعنت۔
آپ نے آکسفورڈ کی “جہالت” بھگتی نہیں بلکہ آپ کو ہمیشہ آکسفورڈ کی دانش لڑی ہے، محترمہ بینظیر بھٹو،عمران خان، اور اسکے بعد بلاول بھٹوزرداری، علم وفضل فاتح رہیگا