نوجوان لڑکے، اپنی بہن کو باحجاب کر کے خود درسگاہ تک چھوڑ کر آتے ہیں، لیکن ساتھ ہی دوسروں کی بہنوں کا پیچھا کرتے ہیں، اُن کے کولہوں اور ا��بھاروں کی بات کرتے ہیں،اور بھول جاتے ہیں کہ کوئی اُن کی بہن کے مٹکتے کولہوں کے پیچھے ہے۔اگر اپنی بہن کا اندازہ ہو جائے،تو اِن کے طوطے اُڑ جائیں