۳شعبان جشن ولادت
*سفینۃ النجات، سید شباب اهل الجنۃ،سلطان كربلا، امام مظلوم، شهید کربلا، سید الشهداء ابا عبداللہ امام حسین ع کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر امام زمانہؑ اور تمام مومنین کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں*🌺❤
🌷اسلام علیک یا وارث حسین عج 🌷
🌸صبح بخیر مولائ جانم🌸
🌹#اللھم_عجل_لولیک_الفرج🙏
🎊#حشن_ولادت_سیدالشہداء مبارک آقاجانم عج🎊
ہونٹوں پہ ہنسی😊آنکھوں میں نمی باقی ہے😢
خوشیاں🥰 ہیں ہر طرف پرتیری کمی باقی ہے 😭