انہوں نے اپنی سابقہ رائے سے رجوع کیا!!!
اور ایک مفصل رسالے میں انہیں عالمِ اسلام کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا جسے اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم مقصد کے لیے منتخب فرمایا ہے
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا بدن زیر کفن کانپ رہا ہے
تیراہ کی ایک متاثرہ عورت شدید کرب، بے بسی اور دکھ کے عالم میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھائے فریاد کرتی ہے۔ وہ ٹوٹی ہوئی آواز میں اللہ کے حضور انصاف کی التجا کرتی ہے اور عاصم منیر کو بددعا دیتے ہوئے کہتی ہے کہ جس طرح تیراہ کے بے گناہ لوگوں، بچوں اور بوڑھوں نے ذلت، تشدد اور اذیتیں برداشت کیں،
اللہ وہی درد اور حساب ان لوگوں کے سامنے بھی لے آئے جو اس ظلم کے ذمہ دار ہیں۔
یہ بددعا دراصل ایک مظلوم ماں کی دل چیر دینے والی پکار ہے، جو بھوک، سردی اور بے گھری کے عذاب سے تنگ آ کر صرف انصاف کی دہائی دے رہی ہے…
#FrozenToDeathInTirah
#PashtunsRejectTirahOperations
چند افراد کے خلاف کارروائی کی آڑ میں ہزاروں بے گناہ شہریوں کو دربدر کرنا شدید قابلِ مذمت ہے۔ تیراہ کے متاثرین ریاستی پالیسیوں، مرکزی و صوبائی حکومت اور اداروں کی غفلت کے باعث شدید سردی اور برفباری میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ بوڑھے، بچے اور خواتین کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔
یہ صورتحال محض انسانی المیہ نہیں بلکہ اجتماعی سزا اور انتظامی ناکامی ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل خیبر پختونخوا مطالبہ کرتی ہے کہ یہ ظلم فوری بند کیا جائے اور متاثرین کو محفوظ پناہ، خوراک اور بنیادی سہولیات فوری فراہم کی جائیں۔
ہیومن رائٹس کونسل خیبر پختونخوا
#TirahCrisis
#StopCollectivePunishment
#HumanRights
#HumanRightsCouncilKP
#SaveTirah
#IDPCrisis
#StateResponsibility
#ProtectCivilians
Help the displaced people of Tirah Valley. They need warm shelter, proper food, and clothing. This is not just the responsibility of the KP government, the federal government must step in as well. They are victims of terrorism and now of harsh snowfall. 🙏