بڑی خوشی کو بڑا غم بنایا گیا کوئی
ہماری عید کو محرم بنایا گیا کوئی
ہائے افسوس اے جان! یہ کیسا وقت آیا
کہ ہنستی آنکھ کو بھی نم بنایا گیا کوئی
#tumisrealjao
We are the Shia of Ali Ibn Abi Talib , We learned bravery from a Man who saw thousands of arrows flying towards him & he still stood with the Truth ❤️
13 رجب المرجب
یوم ولادت باسعادت
سید الوصیین، امام المتقین، مولائے کائنات، امیر المؤمنین، صدیق الاکبر، فاروق الاعظم
اب�� الحسن
امام علی ابن ابیطالب المرتضیٰ علیہ السلام ۔۔!!
تمام شیعان حیدر کرار کو بہت بہت مبارک ھو ۔۔!!! 💚💚❤️❤️
13 رجب، مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
اللّٰہ ہمیں مولا علیؑ کے علم، عدل، شجاعت اور تقویٰ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*جشنِ ولادتِ مولا علیؑ بہت بہت مبا��ک ہو!* 🌹💫🌸🎉👏
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ