While appreciating the PAF airstrikes, we must as nation should thank all the afghans especially the Tajik, Hazara, & Uzbek communities living under taliban oppression for providing real time ground intelligence with the precise coordinates, these precision strikes can't happen without their support 🤝🇵🇰
جب کمینے عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں !
وفاقی وزیر عطاءاللہ تارڑ کے خلاف بات کرتے ہوئے اسد قیصر کو شرم آنی چاہئیں۔ افسوس ہوتا ہے اسد قیصر اس عمر میں لونڈوں لپاڑوں کی زبان کرتے ہیں۔
@TararAttaullah@AsadQaiserPTI
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان
اسلام آباد، 24 ستمبر 2026:
پاکستان 23 ستمبر 2026 کو افغان سرزمین سے پاکستان کی طرف چلائے گئے ڈرونز کی شکل میں غیر قانونی اور جان بوجھ کر کی جانے والی مداخلت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ یہ اقدام پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور جارحیت کا ایک سنگین اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔
پاکستان برسوں سے افغان طالبان حکومت اور اس کے رابطہ کاروں کے سامنے افغان سرزمین پر دہشت گرد پناہ گاہوں اور ان کے معاون نیٹ ورکس کی مسلسل موجودگی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتا رہا ہے۔ ان نیٹ ورکس کے خاتمے اور پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے والوں کے خلاف قابلِ اعتماد اور قابلِ تصدیق کارروائی کرنے کے بجائے، افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے خلاف ڈرون کارروائیوں کے ذریعے صورتحال کو مزید بگاڑنے کا راستہ اختیار کیا۔
پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے تمام ڈرونز کو ان کے مطلوبہ اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی شناخت، ٹریک اور غیر مؤثر کر دیا، جس سے مجوزہ حملے کو مکمل طور پر ناکام بنا دیا گیا۔ اپنی خودمختاری کے دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے، پاکستان نے افغانستان میں ان ڈرونز کو لانچ اور ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والے دس مقامات کی مکمل نشاندہی ہے بعد فضائی اور ڈرون حملے کیے۔ یہ حملے سوچے سمجھے، درست، متوازن اور مناسب تھے اور صرف انہی عسکری اہداف تک محدود تھے جو پاکستان کے خلاف حملوں سے براہِ راست جڑے ہوئے تھے۔
پاکستان افغان سرزمین سے کیے جانے والے حملوں کو ہرگز قبول یا برداشت نہیں کرے گا، چاہے یہ دہشت گرد گروہوں کی جانب سے ہوں یا خود افغان طالبان حکومت کی جانب سے۔ پاکستان کی خودمختاری کی کسی بھی خلاف ورزی کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ افغان طالبان کی جانب سے دھمکیاں، تردید یا ذمہ داری سے فرار کی کوششیں نہ تو حقائق کو بدل سکتی ہیں اور نہ ہی پاکستان کے اپنی سرزمین، عوام اور قومی سلامتی کے دفاع کے بنیادی حق کو محدود کر سکتی ہیں۔
پاکستان افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف تمام مکروہ سرگرمیاں فوری طور پر بند کرے اور افغان سرزمین سے کارروائیاں کرنے والے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر، ٹھوس، قابلِ تصدیق اور مسلسل کارروائی کرتے ہوئے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف حملے شروع کرنے یا ایسی دشمنی پر مبنی کارروائیوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔
پاکستان کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا اور علاقائی امن، مکالمے اور تعمیری روابط کے لیے پرعزم ہے۔ اس عزم کو کمزوری یا یہ مطلب نہ لیا جائے کہ ہم جارحانہ کارروائیاں برداشت کرتے رہیں گے۔ پاکستان اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اپنے شہریوں کی زندگیوں کا دفاع مکمل عزم کے ساتھ کرے گا اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ افغان طالبان کی جانب سے کسی بھی مزید اشتعال انگیز اقدام کا جواب مضبوط اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا۔
@TararAttaullah
پاکستان ایئر فورس نے افغانستان میں ایسے 10 مقامات پر نشانہ بنا کر انتہائی درست اور باقاعدہ فضائی اور ڈرون حملے کیے، جہاں سے پاکستان کے خلاف ڈرونز داغے جا رہے تھے اور جنہیں ذخیرہ اندوزی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ یہ حملے انتہائی سوچ سمجھ کر، مکمل درستگی، متوازن اور متناسب انداز میں کیے گئے، اور یہ صرف انہی نشاندہی شدہ فوجی اہداف تک محدود تھے جو پاکستان کے خلاف کیے جانے والے حملوں کی کوششوں سے راست طور پر منسلک تھے۔
Pakistan has struck 10x afghan taliban terror hideouts deep inside afghanistan 🦅 🇵🇰
- Details 👇
- afghan drone launch pads at Gulan Camp, Ismail Khel & Mandozai in Khost.
- Sahra Bagh terror facility in Khost
- Spiritual Headquarters, the compound of Mullah Omar in Kandahar, also known as Mullah Serai, it also serves as the residence of the regime's Kandahar governor.
- Multiple afghan taliban terorrists sites in Paktika
Note: Take Pakistan's punishment for firing drones into the Islamic Republic of Pakistan.
Had the pleasure of meeting the President of the European Council H.E. Mr. Antonio Costa, and the European Commission President H.E. Ursula von der Leyen, on the sidelines of UNGA in New York.
We had a productive exchange on the growing Pakistan-EU partnership and agreed on the importance of sustained high-level engagement to further deepen our cooperation.
I underscored the vital importance of GSP+ for Pakistan’s trade, economic growth and employment, and reaffirmed our commitment to continued engagement with the EU under this important framework.
We also exchanged views on regional and global developments, underscoring the need for dialogue, diplomacy, respect for international law and peaceful resolution of disputes.
I look forward to welcoming both Presidents to Pakistan and working closely with the EU leadership to take our mutually beneficial partnership to new heights.
جب دہشتگرد تنظیم بی ایل ایف کے سربراہ اللہ نذر کی بیوی غیر قانونی طریقے سے سرحد کراس کررہی تھی، تو وہ بچوں سمیت گرفتار ہوگئی، اس وقت نواب ثناءاللہ زہری اور سرفراز بگٹی نے انکے سر پر عزت کا چادر رکھ کر گھر کو رخصت کیا، آج اللہ نذر دوسروں کی بیٹیوں کے سروں سے چادر اتار کر انکے ہاتھوں میں بندوق دے رہا ہے تو مجھے بتائیں ان میں غیرت مند کون ہوا؟
وہ جنہوں نے عورت کو جنگی اثرات سے دور رکھا یا وہ جو عورت کو جنگ میں شامل کرنا چاہتے ہیں؟
اہم بات تو یہ ہے، ان کمانڈروں کی اپنی بیٹیاں آج بھی محفوظ ہیں
بیٹیوں کو عزت دینے کا رواج پی ٹی آئی میں کہاں، وہ تو اپنی بیٹیاں ہی تسلیم ہی نہیں کرتے، بہنوں اور ماؤں کے کرش جلسوں میں بتاتے ہیں کہ ابے کو بھی اعتراض نہیں ہوگا، وہ کیا جانیں کہ پاکستان میں بیٹی کی عمر جیسی عورت سے کیسے ملا جاتا ہے
Pakistan Air Defense has shot down [Soft Kill] 2x afghan taliban regime's "temu drones", 7km from Kohat, the same city where an afghan conducted a suicide bombing on a mosque during Friday prayers.
خیبر پختونخواہ کا وہ پل سامنے آگیا جہاں سے ایک قدم پر آپ دوسری جہاں میں سکتے ہیں !
ایک کروڈ لاگت میں پی ٹی آئی کے MPA صاحب کا بنایا ہوا پل۔ یہ اس حکومت کی منصوبے ہیں جسکا وزیر اعلی صبح شام گلا پھاڑ پھاڑ کر کہتا ہے کہ میں نے پختونخواہ کو سوئٹزرلینڈ بنادیا
سہیل آفریدی صاحب یہ ہے آپکے ترقیاتی منصوبے ؟
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI
بیرونِ ملک نیشنلٹی کے حصول کے لئے آزاد کشمیر میں لالچ اور انتشار کا کھیل
مظفرآباد کی رہائشی سمیرا جہانگیر کے اعتراف نے فسادی جتھے کے احتجاج کے پیچھے چھپے ایک اور ذاتی مفاد کو سامنے کر دیا ہے
خاتون کے مطابق ان کے خاوند زیشان کیانی گزشتہ چھ برس سے اٹلی میں مقیم ہیں اور اٹلی کی نیشنلٹی حاصل کرنے کے لئے فسادی جتھے کی کال پر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ چھتر کے مقام پر احتجاج میں شریک ہوئے
یعنی نیشنلٹی اٹلی کی چاہیے مفاد بیرونِ ملک کا ہے لیکن اپنے مقصد کے لئے آزاد کشمیر کو انتشار کا میدان بنایا جا رہا ہے یہ طرزِ عمل صرف افسوس ناک نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے
یہ محض ایک واقعہ نہیں بیرونِ ملک مقیم ایسے کئی افراد اپنے ذاتی مفادات نیشنلٹی اور دیگر مقاصد کے لئے آزاد کشمیر میں احتجاج اور انتشار کا حصہ بن رہے ہیں
اپنی زندگی اور مستقبل بیرونِ ملک بنانے والے لوگ اپنے ذاتی مفادات کے لئے یہاں کے عوام کاروبار اور امن کو داؤ پر لگا رہے ہیں
آزاد کشمیر کسی کی بیرونِ ملک نیشنلٹی یا ذاتی مفاد کی تکمیل کا میدان نہیں اپنا مفاد بیرونِ ملک رکھ کر اس کی قیمت آزاد کشمیر کے عوام اور تحریکِ آزادی سے وصول کرنے کا حق کسی کو نہیں
🚨🔞⚠️ warning graphics ⚠️🔞🚨
راولاکوٹ میں کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی جو فتنہ الخوارج کی اتحادی ہے اس کے مسلح موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کی قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر فائرنگ جوابی کاروائی میں ایک دہشتگرد جہنم واصل
راولاکوٹ میں موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی
اہلکاروں کی بروقت جوابی کاروائی میں ایک دہشتگرد جہنم واصل ہو گیا جبکہ دوسرا دہشتگرد فرار ہو گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم ہے کہ کسی کو بھی امن و عامہ کی صورتحال خراب کرنے انتشار اور افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
At least 15+ militants of afghan taliban regime have been eliminated while trying to infiltrate into Islamic Republic of Pakistan via Pakistan - Afghanistan International Border at Kurram sector ⚔️🇵🇰