حضرت سیدتنا اسماء بنت ابوبکر الصدیق رضی الله عنہما ہجرت سے 27 برس پہلے پیدا ہوئیں۔ آپ کا شمار قدیم الاسلام صحابیات میں ہوتا ہے۔ 27 جمادی الاولیٰ 73ھ یعنی اپنے بیٹے سیدنا عبد الله بن زبیر رضی الله عنہ کی شہادت کے دس روز بعد اس دارِ فانی سے انتقال فرمایا
صبر کرنا سیکھ لیں,,کیونکہ اللہ سب جانتا ہے اور اللہ یہ بھی جانتا ہے کہ
میرا بندہ کب اور کہاں اور کن دقتوں سے گزرتا ہے!!
یقین کریں وقت بدل جائے گا کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے..!!